اہم خبریں

ندا ڈار قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مارک کولز کو دوبارہ ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ اور سلیم جعفر کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے گزشتہ ماہ ویمنز […]

شاہ محمود قریشی اسی ہفتے پیر پگاڑا، ایاز لطیف پلیجو،صفدر عباسی سے اہم ملاقاتیں کرینگے

کراچی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے عید الفطر کے بعد ا کراچی اور اندرون سندھ انتخابی جلسوں کی حکمت عملی وضع کرلی ۔اسی سلسلے میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی اسی ہفتہ کراچیجائیں گے جہاں وہ پیر پگارا، ایاز لطیف پلیجو،صفدر عباسی سے ملاقات کرکے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز ،تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز تربیتی مشقیں آج سے لاہور میں ہوگئیں،میدان جنگ 14 اپریل کو سجے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تیاریاں عروج پر کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا ،دس اپریل کو کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ […]

ہنگامہ آرائی کیس ، تحریک انصاف کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہنگامہ آرائی کے درج مقدمات میں 2 رہنماوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماوں عامر مغل اور توقیر شاہ کو تھانہ نون کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔دونوں پی ٹی آئی رہنماوں کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے گرفتار کیا، […]

پی ڈی ایم ٹولہ انتخابات سے فرار چاہتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولہ انتخابات سے فرار چاہتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،سپریم کورٹ کاحکم نہ مانا گیا تو قوم سڑکوں پر نکلے گی، آج غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین […]

آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کا الزام کا کیس ،سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا کو سوشل میڈیا استعمال کی اجازت مل گئی

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کا الزام ، عدالت نے سری لنکن کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والی سماعت میں سری لنکا کے کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا کو واٹس ایپ کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے واضح رہے کہ […]

پورے ملک میں ایک ہی وقت میں الیکشن ہونے چاہیئں، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آرٹیکل 184(3) کے تحت از خود نوٹس کے حوالہ سے پارلیمان نے بل منظور کیا ہے ‘ سیاسی اور آئینی بحران سے بچنے کے لیے سپریم کورٹ کا 13 رکنی بینچ تشکیل دیا جائے پورے […]

سابق وزیراعظم نیوزیلینڈ جیسنڈا آرڈرن نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

ولنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے کم عمر خاتون حکمران کا اعزاز حاصل کرنے والے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے بیالیس سال کی عمرمیں سیاست سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ […]

الیکشن التواء کیس کا معاملہ ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن التواء کیس کا معاملہ ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کا مشاورتی عمل آج دوسرے دن بھی جاری ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا۔ واضح رہے گزشتہ روز ہونے والے […]

مزید ایک شرط پوری ،عالمی بینک سے 450 ملین ڈالر قرض منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے مزید ایک شرط پوری کر دی ،عالمی بینک سے 450 ملین ڈالر قرض منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ۔ ۔ وزارت خزانہ کے مطابق نیشنل ٹیکس کونسل کی جانب سے صوبوں اور وفاق کے درمیان سروسز پر ٹیکس وصولی قواعد کی منظوری دے دی گئی ،یہ ملک بھر میں ٹیکس […]