اہم خبریں

نورجہاں کو سفاری پارک منتقل کرنے کیلئے فورپاز کی ٹیم چڑیا گھر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نورجہاں کو سفاری پارک منتقل کرنے کیلئے فورپاز کی ٹیم چڑیا گھر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ہتھنی نورجہاں کو چڑیا گھر میں صحت خراب ہونے کی وجہ سے سفاری پارک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، بین الاقوامی تنظیم فور پاز کی 5 رکنی ٹیم کراچی کے سفاری پارک پہنچ گئی، […]

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے کیسز کی نگرانی کرنیوالے جج کو قتل کی دھمکیاں ، سکیورٹی بڑھا دی

مین ہٹن(نیوزڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقدمے کی نگرانی کرنے والے نیویارک شہر کے جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد ان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ۔مین ہٹن سپریم کورٹ کے جسٹس جوآن مرشان کے خلاف دھمکیاں تقریباً ایک ہفتہ قبل شروع ہوئی تھیں، ڈونلڈ ٹرمپ […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں ملک کی موجودہ صورتحال سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں سول وعسکری قیادت شرکت کرے گی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ […]

ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد یورپ کو لیمن 8سے خطرہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد امریکہ کو لیمن 8سے خطرہ ،چینی کمپنی نے سب سوشل اپیس کے چھکے چھڑا دیئے،ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد لیمن 8کیوں مشہور ہونے لگی ،امریکہ سمیت یورپی ممالک کو ٹک ٹاک سے کیا خطرہ ہے ۔ واضح رہے کہ ان دونو ں ایس کی مدر کمپنپی […]

درہ کوژک میں لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑ ایک طرف جھک گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے درہ کوژک میں لینڈ سلائیڈنگ پہاڑ کا حصہ ایک طرف بیٹھ گیا۔تفصیلات کے مطابق درہ کوژک میں چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کاحصہ ایک طرف جھک گیا شدید لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل بند ۔مال بردار گاڑیوں سمیت مسافروں بڑی تعداد متاثرہ علاقے […]

مریم اورنگزیب نے کااغذات نامزدگی واپس لینے کی خبروں کو پراپیگنڈا قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومتی اتحادی جماعتیں ایک ہی دن میں الیکشن چاہتی ہیں، کاغذات نامزدگی واپس لینےکی خبریں جھوٹ ہیں ،میڈیا ایسی خبریں شائع نہ کر ے ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب […]

میں ریفرنس دائر کرنے کے حق میں نہیں ،میاں نوازشریف کی اپنی رائے ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر سیاسدان اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ریفرنس مس کنڈکٹ پر دائر ہوگا لیکن اس سے عدلیہ میں مزید تقسیم پیدا ہوگی میں ریفرنس دائر کرنے کے حق میں نہیں ہوں، آگے میاں نوازشریف کی اپنی رائے ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

پولیس تشدد و جلاؤ گھیراؤ کا کیس ، بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے عدالت نے سماعت ملتوی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماؤں پر پولیس تشدد و جلاؤ گھیراؤ کا کیس ،عدالت نے بیانات جمع کرانے کے لیے سماعت ملتوی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی جج عبہر گل خان کی عدالت میں ہوئے ۔ ایس ایس […]

مریم نواز اعلیٰ عدلیہ پر من گھڑت الزامات سے گریز کریں، یاسمین راشد

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کرسپریم کورٹ پر حملے کے لئے اُکسا رہا ہے اور مریم نواز اپنی تربیت کے عین مطابق مسلسل اعلیٰ عدلیہ پر من گھڑت الزام لگا رہی ہے ۔ اپنے مفادات کیلئے ایسے منفی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا،مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک پولیس کو پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماء کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے مراد سعید کے مقدمات […]