افطاری میں دسترخوان کی شان بڑھائے ،چکن پکوڑا

رمضان میں پکوڑے تقریبا ہر دسترخوان کا حصہ ہوتے ہیں لیکن اب آپ پکوڑوں کو الگ انداز میں بھی پیش کر سکتے ہیں جسے کہ چکن پکوڑا ایک تو ذائقہ بھی تبدیل ہو گا دوسرا گھر پر حکومت مزید مضبوط ہو گی۔ چکن پکوڑا بنانے کے اجزا ہلد ی ۔۔۔ رنگت بڑھانے کیلئے 12 چوتھائی […]
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے واپس بھیج دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا۔صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے، بل قانونی طور پر مصنوعی اور ناکافی ہونے پر عدالت میں چیلنج کیا […]
متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ کو تقسیم کیا،چیف جسٹس کو استعفی دے دینا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہا کہ متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسیم کیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال بغیر کسی تاخیر کے استعفی دے دینا چاہیئے۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ڈی […]
بالوں کی ناپسندیدہ کٹنگ پرنوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

بمبئی(نیوزڈیسک)بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر بھارتی نوجوان نے خودکشی کرلی۔ ممبئی میں رہائش پذیر مہاراشٹر کے 13 سالہ لڑکے شتروگھن پاٹھک نے بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 16ویں منزل پر واقع باتھ روم کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شتروگھن آٹھویں جماعت کا طلب […]
ورلڈریکارڈ بنانے والے مشہور پاکستانی امپائرعلیم ڈار کا 24 سالہ کیریئر اختتام پذیر ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈریکارڈ بنانے والے مشہور پاکستانی امپائرعلیم ڈار کا 24 سالہ انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق معرف پاکستانی امپائر علیم ڈار نے میرپور میں بنگلا دیش اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے آخر میں کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ۔ واضح رہے کہ علیم ڈار نے […]
عالمی مقابلہ ’’عطر الکلام‘‘ سعودی آل الشریف بہترین قاری ، ایرانی شہری یونس بہترین مئوذن قرار ، 20 فاتحین میں انعامات تقسیم

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی جنرل اتھارٹی فار انٹرٹینمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کونسلر ترکی آل الشیخ نے ’’ عطر الکلام‘‘ پروگرام کی آخری قسط میں 20 فاتحین کو انعامات سے نواز دیا۔ اذان کیٹگری میں سعودی محمد آل شریف سب سے آگے نکل گئے اور 20 لاکھ ریال کا انعام حاصل کیا۔ تلاوت کی کیٹگری […]
توشہ خانہ کیس ،عمران خان پیش نہ ہوئے ، عدالت نے سماعت 11 اپریل تک ملتوی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس ،عمران خان پیش نہ ہوئے ، عدالت نے سماعت 11 اپریل تک ملتوی کردی۔ آ ج الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہمارے کسی وکیل اور نہ ہی عمران خان […]
مہمند ڈیم منصوبے کیلئے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو240 ملین ڈالر جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو240 ملین ڈالرقرضہ دیدیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک، پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے اور خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے لیے ہے، یہ منصوبہ صاف توانائی اورپانی کی رسائی بڑھانے میں […]
آج پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کا 10 مقدمات سے متعلق بننے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق ظل شاہ کے قتل سمیت 10 مقدمات کی تحقیقات کے معاملے میں آج بھی عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ […]
شیخ رشید احمد عمرہ ادا ئیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید عمرہ ادا کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری کردہ ایک ویڈیو کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں جس […]