نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، ایسٹر انسانی زندگی میں بھلائی اور صالح اوصاف کی طرف مائل ہونے کے جذبہ کا مظہر ہے ،مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں، ایسٹر […]
برطانیہ میں ٹک نامی خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ، وارننگ جاری

لند ن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں ٹک نامی خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، برطانوی صحت حکام نے وارننگ جاری کردی، برطانیہ میں ٹک وائرس نےبڑی تعداد میں لوگوں کو شکار کرناشروع کردیا،۔، دنیا بھر میں کیڑے سے پھیلنے والے وائرس کا برطانیہ میں موجودگی کا انکشاف ہوا جس کے بعد احتیاظی تدابیر پر عمل کرنے کا […]
سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی۔ گزشتہ روزبھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے حال ہی میں متعدد بار قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں جس کے بعد اداکار نے اپنی سیکیورٹی کو […]
سلمان خان نے لنگی نہیں پہنی ہمارے کلچر کامذاق اُڑایا،سابق کرکٹر لکشمن شوارما کی تنقید

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپر سٹار سلمان خان نے لنگی نہیں پہنی ہمارے کلچر کامذاق اُڑایا، سابق کرکٹر لکشمن شوارما کی تنقید سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان کو آنے والی نئی فلم کے گانے کی ڈریسنگ پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارتی کرکٹر لکشمن شوارماکرشنن نے کہا کہ سلمان خان نے […]
سعودی حکام کا زائرین اور سیاحوں کیلئے بڑا اقدام، مفت بس سروس فراہمی کا اعلان

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی حکام نے زائرین کیلئے بڑی آسانیاںپید ا کردیں، سعوری حکام کے مطابق کاروں کی جنرل سنڈیکیٹ نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شہریوں اور رہائشیوں کے علاوہ وزٹ یا سیاحتی ویزے پر آنیوالے عازمین کی آمد سے لے کر بورڈنگ پاس حاصل کرکے پارکنگ تک پہنچانے اور پھر مسجد حرام کی […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، اس حوالے سے پوپ فرانسس نے دعا کرائی ،شمعیں روشن کیں جبکہ پاکستان کے گرجا گھروں میں ایسٹر کی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا خاض انعقاد کیا گیا ، ملک کی سلامتی و خوشحالی دعائیں مانگی گئیں اور شمعیں […]
شاہ رخ خان دنیا کی با اثر ترین شخصیت ،پرنس ہیری تیسری پوزیشن پر

نیو یارک(نیوزڈیسک ) امریکی جریدے ٹائم کے ایک سروے میں معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے دنیا کی سب سے بااثر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ٹائم میگزین کے اس سروے میں 1.2 ملین افراد شریک ہوئے، اس سروے میں قارئین کی جانب سے ان معروف شخصیات کا انتخاب کیا گیا جو […]
بھارت کا پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے ٹرینیں چلانے سے انکار

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے’بیساکھی ‘کا تہوارمنانے کےلئے پاکستان جانے والے سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی ٹرینوں کا انتظام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق سکھ یاتری اب واہگہ بارڈر کے ذریعے پیدل پاکستان میں داخل ہوں گے اور پھر بس سے ننکانہ صاحب جائیں گے وہاں سے وہ پنجہ صاحب حسن ابدال جائیں […]
عالمی ریکارڈ یافتہ 44 سالہ امریکی سائیکلسٹ ایتھن بائیز کا رکی ٹکر سے ہلاک

نیویارک (نیوز ڈیسک) عالمی ریکارڈ یافتہ 44 سالہ امریکی سائیکلسٹ ایتھن بائیز کا رکی ٹکر سے ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ایتھن بائیز عالمی ریکارڈ کے ساتھ ساتھ 10 مرتبہ نیشنل چیمپین بھی رہ چکے تھے۔ گزشتہ روز وہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں سائیکل چلا رہے تھے کہ انہیں مخالف سمت سے […]
چیف جسٹس نے فائزعیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو سماعت کیلئے مقرر کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اس کی سماعت کریں گے، حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں […]