ورلڈکپ 2023 کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا جلد اعلان کرینگے، چیف سلیکٹرہارون الرشید

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے انکشاف کیا کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے ہمارے ذہن میں 30 کھلاڑیوں کے نام ہیں۔چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ون ڈے اور افغانستان کے خلاف 3 میچز کے علاوہ ایشیاکپ کے اہم مقابلے بھی ہمیں اپنی ورلڈکپ […]
حکومت کا پی او اے اور پی ایس بی کے درمیان تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ ،4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا پی او اے اور پی ایس بی کے درمیان تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ ،4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان آئینی تنازعہ حل کرانے کا فیصلہ ،4 رکنی کمیٹی قائم کردی ، پاکستان اسپورٹس […]
عمران خان نے اداروں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی ، شرجیل میمن کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہدھوکے باز وزیراعظم کو قانونی طور پر نکالا گیا تھا، عمران خان نے اداروں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی،بی آرٹی پوری پی ٹی آئی کو بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہے۔آج وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان […]
سینئر اداکار معروف پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر اداکار اور پی ٹی وی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے پروڈیوسر ،طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے ۔ اداکار عمران اسلم نے طارق جمیل پراچہ کے انتقال کی خبر سب سے پہلے فیس بک پر شیئر کی جہاں انہوں نے لکھا کہ ’آپ کے ساتھ ہر بارکام کرکے بہت اچھا لگا، ایک کے […]
عمران نیازی پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام چاہتے ہیں، ناصر حسین شاہ کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام چاہتے ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق آج وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران نیازی بگ برادر بن کر عوام سے سوال کرنے کا حق چھیننا […]
پی سی بی کا اظہر محمود کو عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ تبدیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر محمود کو عبوری کوچ بنانے کا فیصلہ بدل لیا۔ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ میری جانب سے پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے انکار کیے جانے کی اطلاعات ہیں مگر ایسا نہیں تھا، اپنی کاؤنٹی مصروفیات کی وجہ سے میں نے صرف افغانستان سے سیریز کیلیے حامی بھری تھی۔ان […]
رمضان کا دوسرا عشرہ؛ مارکیٹوں میں رش، شہری مہنگائی کا رونا روتے رہ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)جوں جوں عید قریب آتی جارہی ہے مارکیٹوں اوربازاروں میں رونق بڑھ گئی۔عیدالفطر کے ملبوسات کے لیے بازاروں میں خواتین کی خریداری سے دکانداروں کی بھی چاندی ہورہی ہے، دکانداروں نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کپڑے کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کردیا ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت […]
ٹیکنالوجی میں جدت، گوشت فراہم کرنیوالی اے ٹی ایم مشین نے کام شروع کردیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان میں ایسی مشینیں متعارف کرا دی گئی ہیں جو اے ٹی ایم مشینوں کی طرح پیسے نہیں بلکہ گوشت فراہم کرتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے کچھ علاقوں میں ایسی مشینیں لگا دی گئی ہیں جن سے سیاہ ریچھ کا گوشت نکلتا ہے۔ ان مشینوں سے خودکار طریقے سے […]
عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کوآرڈینیٹر معیشت و توانائیبرائے وزیراعظم بلال اظہر کیانی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی حکومت پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پرچھوڑ کرگئی آج مہنگائی اورمشکلات کی وجہ سے عمران خان ہیں، ہم نےمشکل حالات میں پاکستان کو سنبھالا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
تحقیق مکمل،حکومت کا ماحول دوست ہائیڈروجن گیس خود بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت کا توانائی بحران سے نکلنے کے لیے اہم اقدام ماحول دوست ہائیڈروجن گیس خود بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے تعاون سے تحقیق مکمل ہونے کے بعد ماحول دوست ہائیڈروجن گیس بنانے سے متعلق پالیسی سازی پر کام شروع کردیا گیا ہے ۔ واضح […]