ٹیلرسوئفٹ اورجوایلون کی راہیں جدا ہوگئیں

نیو یارک ( اے بی این نیوز )عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو ایلون کی راہیں جدا ہوگئیں۔ٹیلرسوئفٹ اور جو ایلون کے درمیان دوستی کی خبریں پہلی بار 2016 کے اواخر میں سامنے آئی تھیں مگر انہوں نے اپنے اس تعلق کے بارے میں کبھی کھل کر گفتگو نہیں کی اور نہ […]
وفاقی کابینہ کا الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھٹی کے روز وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس شروع ہوا، جس میں ملک کی موجود سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا، کابینہ نے پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔وفاقی وزراء ایازصادق، خواجہ سعد رفیق سمیت کابینہ کے چند اراکین […]
پورے ملک میں انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

نارووال(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کو نااہل کرنا عدالت کا سیاہ فیصلہ تھا، فیصلوں سے لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں ڈکٹیٹر شپ مسلط ہے۔ پنجاب میں پہلے انتخابات کرانے سے ملک میں فساد پیدا ہو گا، صوبے برابر کی اکائیاں ہیں، اسی سے وفاق […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےعلی امین گنڈاپور کے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےعلی امین گنڈاپور کے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،ڈیوٹی مجسٹریٹ نویدخان نے ایک صفحے پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا،کیس انسداد دہشت گردی عدالت میں قابل سماعت ہونے کے باعث جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی،علی […]
مہنگائی کو مزیدپر لگ گئے، روزمرہ استعمال کی اشیاء لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)موجودہ وفاقی حکومت کے آنے کے بعد ملک میں مہنگائی کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کو مزید پر لگ گئے اور روزمرہ استعمال کی اشیاء لوگوں کی پہنچ سے دور ہونے لگیں، دستاویز کے مطابق ایک سال میں آٹے کا 20 کا تھیلا 1172 روپے سے بڑھ کر 2717 […]
پاک بحریہ کے لیے چین میں تیار کردہ مزید دو 054 ایلفاء پی گائیڈڈ میزائل فریگیٹس کمیشننگ کے لیے تیار ہے

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان، چین دوستی لازوال، دوطرفہ دفاعی تعاون میں وسعت کی ایک اور کلیدی مثال ہے،پاک بحریہ کے لیے چین میں تیار کردہ مزید دو 054 ایلفاء پی گائیڈڈ میزائل فریگیٹس کمیشننگ کے لیے تیار ہے،طغرل کلاس جنگی جہازوں پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان کی کمیشننگ تقریب شنگھائی، چین میں […]
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ہو گئے،چیف جسٹس کی ججز سے الگ الگ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے،چیف جسٹس نے آئندہ ہفتے بینچز اختلافات کا تاثر ختم کرنے اور اتفاق رائے کے فروغ کیلئے تشکیل دیئے، چیف جسٹس نے انتخابات […]
رحیم یار خان،کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ، فائرنگ میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا

رحیم یار خان (اے بی این نیوز) رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں پولیس چوکیاں مکمل بحال ہیں اور ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی […]
اسپیکر قومی اسمبلی کل پیر کوڈی چوک میں آئین پاکستان 1973ء کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کل ( پیر) کو ڈی چوک میں آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کے آغاز پر آئین پاکستان 1973ء کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ قومی اسمبلی میڈیا ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اراکین پارلیمنٹ […]
ایسٹر پیار محبت اورباہمی احترام کے جذبے کا نام ہے،و زیراعظم شہباز شریف کا ایسٹر پر پیغام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایسٹر پیار محبت اورباہمی احترام کے جذبے کا نام ہے،آئیے ہم سب دنیا کو ایک پرامن جگہ بنانے کا عہد کریں جہاں کمیونٹیز ہم آہنگی کے ساتھ رہ سکیں اور بہتر مستقبل کی طرف گامزن ہوں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے […]