اہم خبریں

نوازشریف ،آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے رابطے،عدلیہ کے حوالے سے اہم مشاورت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عدلیہ کے حوالے سے اہم مشاورت کی ہے۔رہنماؤں نے سپریم جوڈیشل کونسل کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تجاویز پر بھی غور کیا اور پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا پوسٹ آفس کا […]

اڑھائی فٹ کا دولہاساڑھے تین فٹ کی گریجویٹ دلہن لاہور سے بیاہ لایا

حافظ آباد(اے بی این نیوز)اڑھائی فٹ کا دولہاساڑھے تین فٹ کی گریجویٹ دلہن لاہور بیاہ لایا۔پستہ قدنوبے ہاتا جوڑے کو دیکھنے والوں کارش،شادی ہال میں 100میٹرکافاصلہ آدھ گھنٹہ میں طے ،حافظ آباد کے معروف بزنس مین پستہ قدرانابشیر احمد اپنے اڑھائی فٹ کے بیٹے رانا طلحہ کے لئے رشتہ تلاش کررہے تھے کہ ان کی […]

تمام مسیحی ریگولر ملازمین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئیں، عطاءتارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ تمام مسیحی ریگولر ملازمین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئیں،اس کے علاوہ 500 ڈیلی ویجز کو بھی تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں۔مریم نوازشریف نے ایک مسیحی فیضان خان کے ایسٹر پر تنخواہ نہ ملنے کے ٹویٹ […]

بادا م والی قلفی گھر میں تیا رکریں۔۔۔۔۔۔

اسلام آ باد (اقے بی این نیوز)بادا م والی قلفی بنانے کیلئے آ پ ء روٹی کا 1 ٹکڑا، 1/2 کپ چھلکا ہوا بادام 1/2 کپ پستہ 395 گرام نیسلے گاڑھا دودھ 375 ملی لیٹر نیسلے کا بخارات سے تیار شدہ دودھ 500 ملی لیٹر گاڑھی یا کوڑے/تازہ کریم 125 گرام چاول ورمی سیلی تلسی […]

عمرہ ادائیگی، مریم نواز کل روانہ ہوں گی

لاہور ( اے بی این نیوز   )لیگی نائب صدر آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گی،پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پیر کو روانہ ہوں گی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر کل دوپہر 2 بجےسعودی عرب روانہ ہوں گی، وہ آخری عشرہ سعودی عرب میں […]

گلوکار عدنان سمیع خان کا ایک جھوٹا شخص ہے،بھائی جنید سمیع خان کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گلوکار عدنان سمیع خان کے بھائی جنید سمیع خان نے عدنان کیخلاف سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہجنید سمیع خان نے عدنان سمیع سے شکوے کے انداز میں کہا کہ میر ابھائی گلوکاری کے میدان میں میری مدد کرسکتا تھا ، بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ […]

کنٹینر کلیئر کرانے کیلیے تاجروں نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا

کراچی(اے بی این نیوز)فاقی ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان نے کنٹینر کلیئر کرانے کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط ارسال کردیا ہے ۔ خط میں نائب صدر ایف پی سی سی آئی شبیر منشاء کا کہنا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کو تجارت وصنعت کے مختلف شعبوں سے شدید دباؤ کا سامنا […]

ہمیں درست گن لیں، اس سے پہلے کہ الٹی گنتی شروع ہو جائے، خالد مقبول

کراچی(اے بی این نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں درست گن لیں، اس پہلے کہ الٹی گنتی شروع ہو جائے۔انہوں نے کورنگی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا مردم شماری میں سندھ کی شہری آبادی کم دکھائی جا رہی […]

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید؛ 2 شدید زخمی ہو گئے

غزہ(اے بی این نیوز)مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 20 سالہ نوجوان کو گولیوں سے بھون ڈالا اور شدید زخمی ہونے پر اسپتال لے جانے کی اجازت نہیں دی جس سے نوجوان نے تڑپ تڑپ کر جان، جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ اسرائیلی فوج کی اس سفاکیت میں دیگر دو نوجوان شدید زخمی بھی ہوئے […]

پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے،آغا حسن بلوچ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بارے میں اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کا چار تین کا فیصلہ واضح ہے۔ چار جسٹس صاحبان نے اختلافی نوٹ کے ذریعے ازخود نوٹس کو مسترد کیا لہذا چیف جسٹس کی ذمہ […]