خالد خورشید کو اتار کر دم لیں گے ،کوئی مائی کا لعل اسے بچا کر دکھائے،امجد حسین

خالد خورشید کو اتار کر دم لیں گے ،کوئی مائی کا لعل اسے بچا کر دکھائے،امجد حسین گلگت(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ خالد خورشید کو کرسی سے اتار کر دم لیں گے ،کوئی مائی کا لعل خالد خورشید کو بچا سکتا […]
سندھ حکومت کا اہم اقدام پیپلز بس سروس موبائل ایپ کا افتتاح کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کا اہم اقدام پیپلز بس سروس موبائل ایپ کا افتتاح کردیا ۔ آج کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز بس سروس موبائل ایپلی کیشن سفر کرنے والوں کو سہولیات فراہم کرے گی ایک ماہ میں کارڈ سسٹم متعارف […]
نوازشریف کی جلد واپس کا امکان،اعظم نذیر تارڑ نے قوم کو خوشخبری سنادی

لندن(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قوم کو خوشخبری سنادی،نوازشریف کی جلد واپس کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں وطن واپسی کے حوالے سے قانونی نکات پر بریفنگ دی ۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر […]
موسمی پھل خوبانی منرلز کا خزانہ ،نئی تحقیق سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسمی پھل خوبانی منرلز کا خزانہ ،نئی تحقیق سامنے آگئی۔تفصیلات کےمطابق حوبانی دیکھنے میں چھوٹی لیکن غذائیت سے بھرپور پھل ہے ، خوبانی کے حوالے نئی تحقیق کے مطابق 2 خوبانیوں سے جسم کو 34 کیلوریز حاصل ہوتی ہیں ، جن میں 8 گرام کاربوہائیڈریٹس، ایک گرام پروٹین،وٹامن اے، وٹامن سی، […]
نگران پنجاب حکومت نے 2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران پنجاب حکومت نے 1500سی سی سے2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کم کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلا س ہوا جس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں ایک فیصد کمی کی منظوری دیدی گئی۔اس کے علاوہ محکمہ ٹرانسپورٹ میں سبسڈی میں کمی […]
شمالی وزیرستان دھماکا، شہید جوانوں کوفوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک کردیا گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان دھماکے میں شہید ہونیوالے جوانوں کو فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک کردیا گیا ہے۔آج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ شمالی وزیرستان کےعلاقےاسپن وام کے شہداء کی نمازجنازہ ادا کردی ،سپاہی گل رؤف اورسپاہی عابداللہ کو پورے فوجی […]
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا 7رکنی بینچ بنادیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز نے اعتراضات کے بعد عدالتی بینچ سماعت مکمل کیے بغیر اٹھ گیا۔دوران سماعت سپریم کورٹ کے 2ججز نے خود […]
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ اس کیس کی سماعت کر رہا تھا اس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ،جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس مظاہر علی اکبر […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، فنڈز بحالی سے متعلق گفتگو

پیرس (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔آج وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگراموں اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس […]
نو مئی واقعات میں ملوث افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جاسکتی، جاوید لطیف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ نو مئی واقعات میں ملوث افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جاسکتی، چیئرمین پی ٹی آئی کی منصوبہ سازی ناکام ہوچکی،سازش کے تحت سی پیک پر کام کو روکا گیا ۔ آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے […]