سویڈن کا پاکستان میں سفارتخانہ بند، ہزاروں طلبا کا مستقبل خطرے سے دوچار

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سویڈن سفارت خانے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا ، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں ، وزیٹرز کیلئے […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل چیلنج ، غیر آئینی قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ محمد شافع منیر ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے یہ ایک غیر قانون بل ہے اسے غیر آئینی قرار دیا جائے ۔واضح رہے کہ اس […]
روس سے سستے تیل کی درآمد اسی ماہ شروع ہو جائے گی: مصدق ملک

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو ایک بار پھر خوشخبری سناتے ہو ئے کہا کہ روس سے سستے تیل کی درآمد اسی مہینے شروع ہو جائے گی۔ روس سے ملکی ضرورت کا 33 فیصد خام تیل منگوایا جائے گا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ […]
پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کا خواب پورا کرنے کیلئے ڈٹ گیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کا خواب پورا کرنے کیلئے ڈٹ گیا۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوگا یہ ہمارا دوٹوک موقف ہے، ایشیائی ایونٹ کا جو فیصلہ ہوا اس کے اثرات ورلڈ کپ پر بھی پڑیں گے۔ایک انٹرویو میں […]
معروف بھارتی اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پولیس کو فون کر کے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کے مین پولیس کنٹرول روم میں پولیس کو کال موصول ہوئی جس میں ایک شخص نے کہا کہ وہ سلمان خان کو قتل کردے گا۔رپورٹس […]
لیکس دستاویزات قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں، پینٹاگان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمۂ دفاع نے حال ہی میں لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات کو قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیں۔ اس ضمن میں ہونے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے حکام اقدامات کر رہے ہیں۔انٹرنیٹ پر حال ہی میں یوکرین جنگ سے متعلق امریکی محکمۂ دفاع کے جائزوں سمیت انتہائی خفیہ دستاویزات لیک ہوئی […]
نیب نوٹسز کیخلاف فرح گوگی کی درخواست پر سماعت، عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

لاہور(نیوز ڈیسک) نیب نوٹسز کیخلاف فرح گوگی کی درخواست پر سماعت، عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرحت خان کی نیب نوٹسز کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی جو جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت […]
عدلیہ کیخلاف ہرزہ سرائی،وزیراعظم آزاد کشمیر نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) عدلیہ کیخلاف ہرزہ سرائی،وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق انہیں گزشتہ روز عدالت طلب کیا گیا تو انہوں نے بیان دیا تھا کہ وزیراعظم اتنا فارغ بیٹھا ہے کہ وہ اگلے دن آجائے، ریاست کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، باقی […]
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری ، دوبارہ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کے لیے دوبارہ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے عدالتی اصلاحات سے متعلق یہ بل نظرثانی کیلئےپارلیمنٹ کو واپس بھجوایا تھا۔ اب صدر مملک عارف علوی اگر اس پر دس دن میں دستخط نہیں کرتے تو بل از […]