آخری پانچ اوورز کا میچ جمعہ سے شروع ہو رہا ہے، شیخ رشید کی حکومت سے متعلق اہم پیش گوئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ آخری پانچ اورز کا میچ جمعہ سے شروع ہو رہا ہے۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ عدالتی حکم عدولی ہو چکی ہے ،نافرمانی اور توہین عدالت کا عندیہ […]
انسان بمقابلہ ٹیبل ٹینس مشین ہوتو کھلاڑی کو زیادہ ذہنی مشقت کرنی پڑتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) انسان بمقابلہ ٹیبل ٹینس مشین،تو کھلاڑی کو زیادہذہنی مشقت کرنی پڑتی ہے نئی تحقیق سامنے آگئی۔ اس کے لیے یونیورسٹی آف فلوریڈا کے ریسرچر نے انسان بمقابلہ انسان اور انسان بمقابلہ روبوٹ کے درمیان ٹیبل ٹینس میچز کا جائزہ لیا اس کے لیے سائنسی طریقے کار سے انسان بمقابلہ ربورٹ ٹیبل ٹینس سرگرمی […]
پسند ناپسند پر بینچ تشکیل ہوگا تو انصاف کیسے ملے گا، معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے کہا کہ پسند ناپسند پر بینچ تشکیل ہوگا تو انصاف کیسے ملے گا،یک طرفہ بینچز کی تشکیل، عجلت میں سماعت توہین پارلیمان ہے، 8 رکنی بینچ کی تشکیل سہولت کاری کے مترادف ہے، ادارے میں گروپ بندیاں اور اختلافات ہیں، یہ […]
بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی سالگرہ ،راحت اور عاطف اسلم نے آواز کا جادوجگایا

دبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی سالگرہ ،راحت اور عاطف اسلم نے آواز کا جادودگیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کےچھوٹے بیٹے اننت امبانی کی 28ویں سالگرہ کی شاندار تقریب ،راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے آواز کا جادو جگایا۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ […]
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے عمران خان کو لگژری گھر رکھنے پر 36 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے عمران خان کو لگژری گھر رکھنے پر 36 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے ،اس بار انہیں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لگژری ہاؤس […]
مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مراد سعید کا مقدمہ نمٹا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دی ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور پولیس نے مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں، جس پر عدالت نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات […]
بھارت میں کورونا وائرس آؤ ٹ آف کنٹرول،اومیکرون ویرینٹ نے تباہی مچا دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس آؤ ٹ آف کنٹرول ، 10 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہو گئے،کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 44 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا وزارت صحت نے ورننگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس وبا ء بننے کی شکل میں داخل […]
علی امین گنڈا پور کے رہداری ریمانڈ کی درخواست دائر کرا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے علی امین گنڈا پور کے رہداری ریمانڈ کی درخواست دائر کرا دی گئی۔آج تھانہ سی ٹی ڈی اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے رہداری ریمانڈ کی درخواست دائر کر ائی گئی ۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کے اہلکار […]
قانون بنا ہی نہیں اور سلیکٹڈ بینچ بنا کر اس کو فکس کیا گیا ، ہم حقوق کا تحفظ کرنا جانتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بل ابھی پاس نہیں اور 8 رکنی بنچ تشکیل دیے دیا گیا ہے ،عجلت میں درخواست دائر ہوئی اور یہ سلیکٹڈ بینچ بنایا گیا، ابھی قانون بنا ہی نہیں اور بنچ بنا کر اس کو فکس کر دیا گیا ،پارلیمان کو قانون سازی […]
مظفرآباد ،سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی فوری بحالی کی درخواست مسترد کرد ی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی فوری بحالی کی درخواست مسترد کرد ی جبکہ سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف جمع کرائی گئ اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی جس کی سماعت جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی […]