قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج شام پانچ بجے طلب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے آج شام 5 بجے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس […]
سوات ،سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی

سوات (نیوز ڈیسک) ضلع کے سوات کے علاقے سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ریکٹراسکیل پر اس کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں دکانوں اور دفاتر سے باہر آگئے۔زلزلہ […]
اداروں کیخلاف پروپیگنڈا مہم کیس، عمران خان کی 26 اپریل تک عبوری ضمانت منظور

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت دیدی۔جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کا آغاز کیا تو وکیل نے بتایا کہ عمران خان راستے میں ہیں اورعدالت پہنچنے والے ہیں۔تاہم تھوڑی […]
وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، وزارت سمیت مجموعی سیاسی صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے جمعہ کو ملاقات کی ۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں وزارت مواصلات سے متعلق امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔
سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے سویڈیش سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور۔آج ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال […]
سعودی عرب میں آئی پی ایل سے بھی بڑی لیگ کرانے کی تیاریاں

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں بھی چھکوں اور چوکوں کی بارش کی منصوبہ بندی کی جانے لگی۔دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ لیگ کرانے کے لیے بات چیت کا آغاز ہوگیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے آئی پی ایل منتظمین کے ساتھ لیگ کرانے کے لیے رابطہ کیاہے، جس پر بہت بڑی رقم خرچ کی […]
پاکستان وفد کی عالمی بینک ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے ساتھ ملاقات،ملکی معیشت کو درپیش چلنجز سے آ گا کیا

اشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے موسم بہار کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد نے عالمی بینک کے ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے ساتھ میٹنگ کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر کاظم نیاز […]
الیکشن ہر صورت ہونے چاہئیں،سپریم کورٹ کا گورنر سٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے نے پنجاب میں انتخابات کے لئے قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز […]
یواے ای کے بعد سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ یواے ای کی جانب سے آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیے ایک بلین ڈالر کی دوطرفہ امداد کی تصدیق کر دی گئی ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک اماراتی حکام سے ڈیپازٹ لینے کیلئے دستاویزات مکمل کرنے میں مصروف ہے۔واضح رہے کہ […]
ہم اقتدار میں آئے تو ملک کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے ، سابق وزیر اعظم عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ معیشت کمزور ہوئی تو بیرونی قرض واپس کرنے کے اہل نہیں رہیں گے، ہم اقتدار میں آئے تو ملک کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو […]