چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں اضافہ ،ایلون مسک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا سوچنے لگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا سوچنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسے تو ایلون مسک ہمیشہ سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے خطرات کے حوالے سے آواز اُٹھاتے رہے ہیں،لیکن انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں آنے کے […]
آئی ایم ایف پاکستانی حکام کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، نیھتن پورٹر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستانی حکام کی ان کوششوں کی حمایت کرتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیھتن پورٹر نے کہا کہ پالیسیز پر عمل درآمد کی کوششوں میں مدد کیلئے خاطر خواہ مالی اعانت کے حصول کی ضرورت […]
بریڈ فورڈ میں سجا انوکھا افطار دستر خوان، غیر مسلم شہریوں کی بھی کثیر تعداد میں شرکت

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں سجا انوکھا افطار دسترخوان جہاں مسلمانوں کیساتھ غیر مسلم شہریوں نے بھی شرکت کی۔برطانیہ کی ایک تنظیم رمضان ٹینٹ پراجیکٹ کی جانب سے اتوار کو بریڈفرڈ میں ‘اوپن افطار’ کا انتظام کیا گیا۔ اس افطار کا اہتمام مصطفیٰ ماؤنٹ میں کیا گیا جو پہلے یونیورسٹی آف بریڈفرڈ کے اسکول […]
کورکمانڈر کانفرنس، عوامی حمایت کیساتھ آئینی ذمہ داریاں نبھانے کا عزم

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 257ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی کورکمانڈر کمانفرنس میں پاکستان کو درپیش بیرونی اور داخلی سلامتی کے چیلنجوں سمیت ملکی اور علاقائی ماحول کا جائزہ لیا۔ فورم نے اس بات کی توثیق کی کہ عسکری قیادت چیلنجز کے مکمل ادراک سے آگاہ […]
بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان نے مسلمان مداحوں کے دل جیت لیئے ،ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان نے مسلمان مداحوں کے دل جیت لیے ۔وائر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سٹیج پر تین لڑکیاں اور ایک لڑکا شاہ رُخ خان سے ملاقات کے لئے اسٹیج پر آتی ہیں اور بڑے پرجوش انداز میں 2 لڑکیاں شاہ رُخ خان کے گلے لگتی […]
بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے 12 اضلاع میں جمعہ 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مردم شماری کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔انسداد پولیو سیل کے مطابق بلوچستان کے 12اضلاع میں 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہےپی پی آئی کے مطابق انسداد پولیو مہم بلوچستان نے نئئی تاریخ کا […]
نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) نئے وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا،آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے چودھری رشید کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کیا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی کے چودھری یاسین کو نامزد کیا گیا ہے۔وزارت عظمیٰ حاصل کرنے […]
پلوامہ ڈرامے کا مقصد بی جے پی کو الیکشن میں فائدہ پہنچانا تھا،سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف

جموں(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ مودی کو پلوامہ حملے کا علم تھا،فوجیوں کو بچانے کی بجائے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کھل کر کہہ سکتا […]
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی عید منانے وطن آئیں گے

دبئی (نیوزڈیسک ) عرب امارات میں میں مقیم سینکڑوں پاکستانی عید منانے وطن آئیں گے ۔متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات کے ماہرین فلکیات کا کہنا ہےکہ مملکت میں عید الفطر 21 اپریل کو ہوگی، شوال کے چاند کی پیدائش جمعرات کو ہوگی جو […]
مالی خسارے میں اضافہ پاکستان کیلئے خطرناک ، عالمی بینک کی جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث پاکستان میں مالی ومعاشی خسارہ بڑھتا جارہا ہے ۔ عالمی بینک نے اپنی جائزہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا کہ مالی خسارہ ملکی معیشت کیلئےانتہائی خطرناک ہوگا۔ سبسڈیز ختم کرنے سمیت دیگر تجاویز دی ۔پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے عالمی بینک نے قرضوں […]