اہم خبریں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ ہونے تک ہر بنچ غیر قانونی ہے،جسٹس قاضی فائز

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بنایا گیا 9 رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائلز […]

سویلین کا فوجی ٹرائل: 9 رکنی بنچ ٹوٹنے کے بعد نیا بنچ تشکیل، سماعت جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والے 9 رکنی بنچ ٹوٹنے کے بعد نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے لیے 7 رکنی بنچ تشکیل دے دیا، اعتراض کرنے والے دونوں جج سات رکنی ججز بنچ میں […]

پہلوانی مشروب،سردائی

پہلوانی مشروب،سردائی اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پہلوانی مشروب سردائی گرمیوں کی آمد سے ہی گھروں میں ٹھنڈے ٹھنڈے مشروبات کا اہتمام ہوجاتا ہے، موسم کے لحاظ سے ہر صوبے کا اپنا ہی روایتی مشروب ہے ، سردائی ایک ایسا ہی لذیذ مشروب ہے جو پنجاب کی ثقافت اور ماحول کا خصوصی جز سمجھا جاتا ہے،جو […]

یونان کشتی حادثہ ، ایک اور غمزدہ ماں کا بیان سامنے آگیا

یونان کشتی حادثہ ، ایک اور غمزدہ ماں کا بیان سامنے آگیا مظفرآباد(نیوز ڈیسک) یونان کشتی حادثہ ، ایک اور غمزدہ ماں کا بیان سامنے آگیا،بیٹے کو کہا تھا چھوٹی کشتی پر نہ جانا لیکن وہ میری بات نہ مانا۔ انہوں نے کہاکہ بیٹے سے آخری مرتبہ بات گزشتہ جمعرات کو ہوئی تھی ،اس کے […]

انسانی سمگلنگ

انسانی سمگلنگ (گزشتہ سے پیوستہ) لیبیا میں پاکستان کا سفارت خانہ جاں بحق افراد کی شناخت کے عمل میں سہولت فراہم کر رہا ہے۔ مقامی حکام اور ہلال احمر کی انٹرنیشنل کمیٹی کے تعاون سے لاشیں پاکستان لائی گئیں۔ اسی طرح کا ایک تیسرا واقعہ چند ماہ قبل جنوبی اٹلی کے ساحل میں پیش آیا […]

کیسویں صدی کے 21سبق اور مسلم دانشور

کیسویں صدی کے 21سبق اور مسلم دانشور ’’اکیسویں صدی کے اکیس سبق‘‘ کا مصنف یووال نوح ہراری کہتا ہے کہ ’’کیا لبرل ازم اپنے آپ کو ایک بار پھر نئے سرے سے ایجاد کرسکتا ہے ،جیسا کہ اس نے 1930 ء اور 1960ء کی دہائیوں کے بحرانوں کے بعد کیا تھا،پہلے سے کہیں زیادہ پرکشش […]

کیاایٹمی جنگ کاامکان بڑھ گیاہے؟

کیاایٹمی جنگ کاامکان بڑھ گیاہے؟ (گزشتہ سے پیوستہ) ہوسکتاہے اس وقت کے آئن اسٹائن کی رجمنٹ کاکوئی منہ پھٹ آئن اسٹائن چمکتی آنکھوں کے ساتھ ہاتھ اٹھائے،مسکرائے،سب کو اپنی طرف متوجہ کرے اورکندھے اچکاکرکہے ’’حا ضرین ! وہ لوگ دہشت گردوں کااندازہ تولگاسکتے تھے لیکن زمین کی طرف بڑھتے سیارچوں کا تخمینہ نہیں کرسکتے تھے،وہ […]

مکہ یا مکہ

دیوانوں کے قافلے رواں دواںمنزل ایک بیاباں۔جہاں نہ تو کوئی ہریالی ہے اور نہ ہی کوئی سبزہ زار،نہ تو وہاں دریا ہیں اور نہ ہی نہریں،گرم ریت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ وہاں کی پہچان ہے گرمی ہے کہ انسان کے لئے ناقابل برداشت مگر پوری دنیا وہاں بھاگے چلے جارہی ہے جس کا […]

تجارت و ابلاغ اور اسلامی تعلیمات

(گزشتہ سے پیوستہ) حضرت حذیفہ بن الیمانؓ کا یہ ارشاد گرامی آج ہمارے لیے لمحۂ فکریہ بلکہ تازیانہ عبرت ہے، اس لیے کہ آج صورتحال بالکل برعکس ہو گئی ہے۔ آج تجارت میں دیانت و امانت کا اعتماد دوسری قوموں میں منتقل ہوگیا ہے اور بددیانتی اور بے ایمانی مسلمان قوموں کا تعارف بن گئی […]

عمران خان ناقابل ضمانت وارنٹ ، پارٹی رہنما فرار

٭ …عمران خان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری، الیکشن کمیشن کی توہین، فرد جرم کا فیصلہO اسد عمر، شاہ محمود قریشی، اسد قیصر، ضمانتیں منسوخ، عدالت سے بھاگ گئےO بجلی،10 گھنٹے لوڈ شیڈنگO استحکام پارٹی10 دنوں میں منشور تیار ہو گاO مریم نواز کا ن لیگ کی قیادت (شہباز شریف سمیت) کو انتخابی سرگرمیوں کا حکمO […]