مسٹر 10 پرسنٹ میں کسی کا ایجنٹ نہیں نہ کسی کیلئے لابنگ کرتا ہوں،زلمے خلیل زاد کا آصف علی زرداری کو کرارہ جواب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ مسٹر 10 پرسنٹ میں کسی شخص یا ملک کیلئے لابنگ نہیں کرتا، نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں،میں نے صرف بحران سے نکلنے کی تجویز دی تھی۔ سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری […]
جرمنی کا ایک عہد ختم، آخری تین جوہری پلانٹ بھی بند کردیئے

برلن (نیوزڈیسک)بالآخر جرمنی کا ایک شاندار دور بھی اختتام کو پہنچا۔ ذرائع کے مطابق جرمنی نے اپنے آخری تین جوہری ری ایکٹرز کو بند کرکے ایک عہد کا خاتمہ کردیا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جرمنی نے ایک ایسے وقت میں جوہری ری ایکٹرز کو بند کیا ہے جب وہ یوکرین جنگ کے […]
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،مہمان ٹیم کو 38 رنز سے شکست، پاکستان نے 0-2 سے برتری حاصل کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف،مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں صرف 154رنز ہی بنا سکی،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دے دیا تھا مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 […]
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، بابر کی سنچری، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اوپننگ جوڑی بابر اعظم […]
درگئی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے دوسگے بھائی قتل

درگئی(نیوزڈیسک) مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقے وزیر آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا اور واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی شدید زخمی ہوئے جنہیں درگئی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں […]
سیدوشریف،زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت 5افرادجاں بحق

سیدو شریف(نیوزڈیسک)سوات کے علاقے سیدو شریف کے علاقے کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔
وفاقی وزیرمذہبی امور عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرمذہبی امور عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آبادپولیس نے بتایاکہ وفاقی وزیرمذہبی امور عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے کہ اس دوران شاہر ہ دستور پر ایک ہائی لیکس ریوومیں سوار پانچ افراد نے وفاقی وزیرمولاناعبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماردی جس […]
شکر گڑھ ،14 کلو میٹر دور سے مفت آٹا لینے آنے والا 70 سالہ شخص جاں بحق

شکر گڑھ(نیوزڈیسک) کے مفت آٹا سینٹر میں 70 سال کا شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بزرگ شہری 14 کلو میٹر دور سے مفت آٹا لینے پہنچا تھا۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ شہری آٹے کا تھیلا لے کر رش سے نکلتے ہوئے بے ہوش ہوا اور دل کا دورہ پڑنے سے جاں […]
عمران کا مقدمات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے اوپر قائم 121 مقدمات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ نگراں حکومت انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، درخواست کے فیصلے تک عدالت درج مقدمات میں کارروائی روکنے کا حکم دے۔درخواست میں سیکریٹری داخلہ، وزارت قانون، دفاع، […]
صدارتی محل اور ایئرپورٹ فوج کے کنٹرول میں ہے، سوڈانی فوج

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈانی آرمی چیف نے کہاہے کہ صدارتی محل، فوجی ہیڈکوارٹر اور ایئرپورٹ فوج کے کنٹرول میں ہے۔سوڈان میں پیراملٹری فورسز کی بغاوت کی کوشش اور تازہ ترین صورتحال پر خلیجی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوڈانی آرمی چیف عبدالفتح البرہان کا کہنا ہے کہ سوڈان کے صدارتی محل، فوجی ہیڈکوارٹرز اور ایئرپورٹ پر فوج […]