پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو رقم جاری کرنیوالے افسر سے ریکوری کی جائے گی ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو رقم جاری کرنیوالے افسر سے ریکوری کی جائے گی ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ، ایسا نہ ہو کے متعلقہ افسر پوری عمر 21 ارب روپے کی ادائیگی کرتارہے ،، انتخابات ہوں گے اسی سال ہوں گے لیکن […]
جامعہ اردو کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت مکمل، مالی و انتظامی اختیارات ختم

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الدین کی مدت 2 اپریل کو مکمل ہونے کے بعد ان کو مالی اور انتظامی معاملات سے روک دیا گیا ہے۔وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی ڈپٹی سکریٹری رضیہ رمضان ڈوسا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں کہا […]
پلوامہ واقعہ،بھارت کی حرکات سے تباہ کن نتائج نکل سکتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھارت کی غنڈہ گردی کا نوٹس لے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ میں لکھا کہ مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کے انکشافات سے پاکستان پر لگا الزام دھل گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید لکھا کہ دنیا بھارت کی اس غنڈہ […]
قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء ایک بار پھر مسترد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔رپورٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ […]
سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کے انکشافات، پاکستان کا پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے پر سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیہ پال ملک کے انکشافات نے جھوٹے بھارتی بیانیہ ملیا میٹ کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا اب ثابت ہو گیا بھارتی بیانیہ اور پلوامہ حملہ جھوٹ پر […]
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کل 11 بجے تک ملتوی

مظفرآباد( اے بی این نیوز )آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کل تک ملتوی ہو گیا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر چودھری ریاض نے کی، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیشن کے اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام وزیر اعظم خواجہ فاروق ، اپوزیشن […]
پلوامہ واقعہ،بھارت کی حرکات سے تباہ کن نتائج نکل سکتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھارت کی غنڈہ گردی کا نوٹس لے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ میں لکھا کہ مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کے انکشافات سے پاکستان پر لگا الزام دھل گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید لکھا کہ دنیا بھارت کی اس غنڈہ […]
جماعت اسلامی نے وفاق، سندھ و بلوچستان اسمبلیاں توڑ کر 90 روز میں الیکشن کرانے کی تجویز دیدی

لیہ(اے بی این نیوز ) جماعت اسلامی کی جانب سے وفاق، سندھ اور بلوچستان اسمبلیاں توڑ کر آئندہ 90 روز میں انتخابات کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت جوڈیشل کو” سمیت “سول ملٹری سب کو” ہو چکے، 90 روز کی آئینی پابندی کو پہلے صدر اور الیکشن […]
ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، 20مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 20مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے ، ، قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار 371کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 20افراد کے کورونا ٹیسٹ […]
مقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف کے اضافی دستے تعینات،بڑے آپریشن کی تیاریاں

سری نگر(نیوزڈیسک) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لئے پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کے اضافی دستے تعینات کر دیے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطا بق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)کے اضافی دستے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعینات کئے گئے ہیں۔بھارتی فوج کی […]