اہم خبریں

پنجاب انتخابات فنڈز ، الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ ، سٹیٹ بینک کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان، سٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ای سی پی کا غیر رسمی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی فنڈز سے متعلق رپورٹ کو حتمی […]

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس، سپریم کورٹ کا آڈٹ نہ کرانے پر رجسٹرار طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈٹ نہ کروانے پر ایک مرتبہ پھر رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا۔چیئرمین پی اے سی کا کہنا ہے کہ دس سال سے سپریم کورٹ اپنے حسابات کا آڈٹ نہیں کروا رہی۔پی اے سی نے ایڈمنسٹریٹر گن اینڈ کنٹری کلب نعیم بخاری کو فوری عہدے سے ہٹانے اور تمام مراعات […]

پنجاب الیکشن :پی ٹی آئی کے 80 فیصد امیدوار فائنل،بڑے کھلاڑیوں کی چھٹی

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں انتخابات کیلئے تحریک انصاف نے ٹکٹوں کے حوالے سے 80فیصد نام فائنل کر لئے ’’بڑے کھلاڑیوں‘کیلئے خاص پالیسی مرتب کر لی،نئی پالیسی کے مطابق بڑے کھلاڑی صوبائی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے انہیں قومی اسمبلی کیلئے میدان میں اتاراجائے گا۔ پارٹی کے بڑے نام پنجاب کے انتخابات کی دوڑ میں حصہ […]

قطر حکومت کا عید الفطر پر 11 روزہ تعطیلات کا اعلان

دوحہ( نیوزڈیسک) قطر حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 9 روزہ تعطیلات کے اعلان سامنےآگیا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار چھٹیاں شامل کئے جانے سے عوام کو مسلسل 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر میں 19 اپریل بروز بدھ سے 27 اپریل جمعرات تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 121 مقدمات کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق کیس کے اخراج اور ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر میں شروع ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور ہائیکورٹ کےلارجر بنچ کے روبرو پیش ہونگے۔واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں عمران […]

سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے داریاں دی جائیں گی۔واضح رہے کہ مکی آرتھر ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم […]

طورخم روڈ پر لینڈ سلائیڈ ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

طورخم(نیوزڈیسک)شدید طوفان کے باعث طورخم بارڈر کے قریب خطرناک لینڈ سلائیڈ کے باعث علاقے میں آمد ورفت بند، لینڈ سلائیڈنگ کے علاقے میں پاک فوج کے دستے ،ریسکیو ٹیموں کا برق رفتار ریسکیو آپریشن جاری۔ ،طورخم ، خیبر پختونخوا میں شدید طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی کے باعث آنے والی لینڈ سلائیڈکی اطلاع ملتے ہی […]

امریکہ کو بڑا جھٹکا ، سپرپائور کو خطرہ ،چین دنیا کی 10 بڑی معیشتوں کا لیڈر بننے کیلئے تیار

بیجنگ (نیوزڈیسک)امریکہ کو بڑا جھٹکا ، سپرپائور کو خطرہ ،چین دنیا کی 10 بڑی معیشتوں کا آئندہ سال لیڈر بن جائے گا،چین دنیا کی 10 بڑی معیشتوں کا آئندہ سال لیڈر بن جائے گا۔آئندہ سال معیشت کے لحاظ سے سپرپاور امریکا دوسرے نمبر پر چلا جائے گا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہوگا۔چوتھے نمبر پر […]

امریکہ میں چین کی خفیہ پولیس سرگرم، دو مشتبہ افراد گرفتار

نیویارک (نیوزڈیسک) وفاقی امریکی حکام نے دعویٰ کیا کہ چینی حکومت کے زیر انتظام مین ہٹن میں خفیہ چینی پولیس اسٹیشن قائم کرنے کے الزام میں دو افراد کوگرفتار کرلیا۔چین کی منسٹری آف پبلک سکیورٹی (MPS) کے زیر انتظام خفیہ پولیس کا اعلان ایک شکایت کے ساتھ کیا گیا تھا جس میں 34 افراد پر […]

الیکشن میں تاخیر،وزیراعظم سمیت ذمہ داروں کو نااہل قرار دیا جائے، اعتزاز احسن

لاہور(نامہ نگار)معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں کوئی جنگ نہیں کرنا چاہے گا، سپریم کورٹ، وزیر اعظم، وزیر قانون، وزیر داخلہ اور الیکشن کمشنر کو بلائے۔عدالت پوچھے کہ سپریم کورٹ کی حکم عدولی پر کیوں نہ آپ کو سزا ہو؟ ان کا کہناتھا کہ اگر ان کو سزا ہوجاتی ہے […]