نیب نے پرویز الہٰی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اسٹیٹ بینک سے پرویز الہٰی سمیت 9 اہم شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 پراپرٹی ٹائیکونز کے بینک ریکارڈ اور ٹرانزیکشنز کے […]
پارلیمنٹ کے ساتھ منسلک تمام ملازمین کو ریلیف دیا جائے ،شازیہ مری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس نماز ظہر کے بعد 2 گھنٹے پچیس منٹ کی تاخیر کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا،پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا پا رلیمنٹ ہاؤس کے تمام ملازمین مبارکباد کے مستحق ہیں ،پارلیمنٹ کے ساتھ منسلک […]
انتظامی معاملات میں مداخلت، سیکریٹری الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو خط

انتظامی معاملات میں مداخلت، سیکریٹری الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو خط اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے پنجاب اورخیبرپختونخوا کے نگراں وزرائے اعلیٰ کو لکھے گئے خط میں خدشہ ظاہر کیا کہ اطلاع ہے کہ بعض افراد، متوقع الیکشن امیدوار اور سیاسی جماعتوں کے ممبران، ضلعی، ڈویزنل انتظامیہ اور […]
عسکری تربیت کو جغرافیائی اورجدید تکنیکی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیول چیفنے کہا کہ عسکری تربیت کو جغرافیائی اورجدید تکنیکی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے ،ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے پیشہ ور افرادی قوت انتہائی اہم ہے ،وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور کے کورس ممبران سے خطاب کر رہے تھے ،ترجمان پاک […]
ایچ ای سی نے ہولی پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل نے ہولی پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے نوٹس واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایچ ای سی تمام مذاہب، عقائد اور ملک میں منائے جانے والے تہواروں اور تقریبات کا انتہائی احترام کرتا […]
اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از حج فلائٹ آپریشن مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از حج فلائٹ آپریشن مکمل،تمام 79 پروازیں روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت اپریٹ ہوئیں اناسی 79 پروازوں کے ذریعے 26000 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیایہ پروازیں پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز، ایئر بلیو اور سیرین ایئر نے چلائیں […]
پی ٹی آئی رہنماغلام سرور خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔جمعرا ت کو غلام سرور خان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا بُرا ہوا، پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، افواجِ پاکستان کی ملک کی بقا اور سلامتی کے لیے قربانیاں ہیں۔انہوں نے […]
مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی زیر صدات اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی زیر صدات مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے خلاف یوم استحصال منانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کو منعقدہ اجلاس میں آزادکشمیر، گلگت بلتستان، چاروں صوبوں کے نمائندوں کے علاوہ دیگر […]
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، یہ ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی ،وزیراعظم کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستانی حکومت اور عوام […]
چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کے جدید ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل براڈکاسٹنگ سنٹر کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹرز اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ سینیٹ کے جدید ڈیٹا سینٹراور ڈیجیٹل براڈ کاسٹنگ سینٹر کا افتتاح کردیا،جدید سنٹرز کا افتتاح ، ڈیجیٹل تبدیلی اور عوام کو فائدہ پہنچانےکے حوالے سے سینیٹ کے مضبوط عزم کو ظاہر کرتاہے۔جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے […]