صنعاء میں افسوسناک واقعہ،امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 سے زائد افراد کچلے گئے

صنعاء (نیوز ڈیسک) رمضان کریم میں افسوسناک واقعہ،امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے صنعا ء میں 79 سے زائد افراد کچلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں 79 زائد افراد کچل کر ہلاک ہوئے جبکہ یمنی حکومت نے ہلاک ہونے والے شہریوں کی […]
سعودی عرب میں آج چاند نظر آنا ممکن نہیں، عید 22 اپریل کو ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں عید الفطر کب ہوگئی ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جبکہ 13 ممالک کا 25 رکنی ماہرین فلکیات نے اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ، سعودی عرب میں عید ہفتہ […]
پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بھی بنا دی گئی ہیں کوئی ممبر ٹکٹ فراہمی کے معاملے پر پر نظرثانی کے لیے […]
بلاول بھٹو زرداری کی نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

مظفرآباد( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر کا بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے پر چوہدری انوار الحق کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ […]
جامعہ پنجاب میں وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ ،صوبائی حکومت نے تلاش کمیٹی بنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) جامعہ پنجاب میں وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ ،صوبائی حکومت نے تلاش کمیٹی قائم کردی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ تلاش کمیٹی پانچ روز تک قائم رہے گی۔ اس میں پانچ ممبران شامل ہونگے ، جس میں سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر سہیل نقوی کمیٹی جو کہ کے کنوینئر ہوں […]
بھارتی کرکٹر محمد سراج سے کرپشن کیلئے رابطے، کرکٹر نے بورڈ کو بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج سے کرپشن کے لیے رابطے کیے گئے جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر بھارتی بورڈ کو رپورٹ کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر کی جانب سے ان رابطوں سے متعلق بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو بتایا گیا کہ جوئے میں ایک بڑی […]
بھارتی اداکارہ اور 2 ماڈلز جسم فروشی کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)بالی وڈ کی کاسٹنگ ڈائریکٹر و اداکارہ آرتی متل کو ممبئی پولیس نے جسم فروشی کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے جسم فروشی کی اطلاعات پر خفیہ آپریشن کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے 2 ماڈلز کا 60 ہزار بھارتی روپے میں پولیس ایجنٹ […]
شعیب ملک نے بابراعظم کو قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنےکا مشورہ دیدیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بابراعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑ دینی چاہیے، بطور کپتان بابر اعظم بہتری کے عمل سے گزر رہے ہیں ۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ہمارے […]
تاریخ ساز 18ویں ترمیم کی منظوری کو 13 سال مکمل ہو گئے ہیں، سینیٹر شیری رحمان کا ٹویٹ
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آج تاریخ ساز 18ویں ترمیم کی منظوری کو 13 سال مکمل ہو گئے ہیں، 73 کے آئین کی بحالی کا سہرا پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت اور اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کو جاتا ہے، اس عظیم […]
صدر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل بغیر دستخط کیے واپس بھجوا دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا۔صدر نے موقف اپنایا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بل کی توثیق پر عمل نہیں ہو سکتا، معاملہ سب سے بڑے عدالتی فورم کے سامنے زیر سماعت ہونے کے باعث اس پر […]