اہم خبریں

ایپل آئی فون 15 سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی، کیمرے کا اہم فیچر متعارف کرائے جائیگا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) ایپل آئی فون 15 سے متعلق اہم خبر ، کیمرے کا اہم فیچر متعارف کرائے جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق آئی فون15 پرو اور15 پرو میکس میں کیمرا فیچر سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ،پہلی بار ایسا کیمرا لینس متعارف کرایا جائے گا جو آپٹیکل زوم کو دوگنا بڑھا دے گا،اس […]

14 مئی کو الیکشن فائنل، اب مذاکرات کے نام پر وقت ضائع کرنیکی سازش ہو رہی ہے، شیخ رشید کا انکشاف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ14 مئی کو الیکشن کروانا فائنل،مذاکرات کے نام پر وقت ضائع کرنکی سازش ہو رہی ہے۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری ڈبل گیم کھیل رہے […]

انتخابات کا معاملہ ، عید کے بعد پارٹی سربراہان اجلاس میں مثبت پیش رفت ہوگی، بلاول بھٹو زرداری کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں ایک ہی وقت انتخابات، پارٹی سربراہان اجلاس میں مثبت پیش رفت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن ، 19 ہلاک،208 ڈاکو گرفتار، سماہی رپورٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن ، 19 ہلاک،208 ڈاکو گرفتار، سماہی رپورٹ جاری کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے کچے میں جاری آپریشن کی سماہی رپورٹ آئی جی سندھ کو پیش کردی، آپریشن کے دوران 208 ڈاکوؤں کوگرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ پولیس کا گھوٹکی، کشمور اورسکھر کے […]

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب انتخابات کا بائیکاٹ کردیا،کوئی ٹکٹ جاری نہ کیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پنجاب میں 14 مئی کو شیڈول صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی قیادت کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے حوالے سے (ن) لیگ کا مؤقف واضح ہے، شیڈول کے مطابق امیدوار آج ٹکٹ جمع کروا سکتے […]

سپریم کورٹ کا 14 مئی کو انتخابات کا فیصلہ ،واپس نہیں ہوگا،چیف جسٹس عمر بندیال کے ریمارکس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس عمر بندیال نے کہا کہ عدالت حکم دے تو پیچیدگیاں بنتی ہیں، قائدین افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کریں تو برکت ہوگی، سپریم کورٹ کا 14 مئی کا فیصلہ نہیں بدلے گا ،کل بھی عید نہ ہوئی تو سن لیں گے، سپریم کورٹ کا 14 مئی کا انتخابات […]

کون اپوزیشن اور کون حکومت ہوگا یہ آنے والا وقت بتائے گا،نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر کا خطاب

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کا بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے پر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ میں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا ، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نے ووٹ دیا،اس ایوان میں کون اپوزیشن میں ہوگا اور کون حکومت میں یہ آنے والا وقت بتائے گا، جتنے دن کام کروں گا […]

نئی دہلی،عرفان خان کا انتقال ،3 سال مکمل ہونے کو ،آخری فلم کا ٹریلر جار ی کردیا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈسک) مرحوم اداکار عرفان خان کے انتقال کو تین برس مکمل ہونے کو ان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکورپینز‘ ریلیز کرنے کا اعلان، ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے ورسٹال اداکار عرفان خان کی آخری تیار شدہ فلم دی سانگ آف اسکورپینز کی ریلیز کرنے […]

سردارتنویرالیاس،چوہدرانوارالحق کےبلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے پربرہم،اسکوسازش قراردیدیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے چوہدرانوارالحق کا بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری انوار الحق نے عمران خان کو کچھ اور آزاد کشمیر اسٹیبلشمنٹ کو کچھ اور کہا، مجھے آج سازش کا علم ہوا، چوہدری انوار الحق تو کہتے تھے کہ سب پارٹی […]

یوکرین میں کوئی امریکی سیٹلائٹ گرکر تباہ نہیں ہوا ،ناسا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ناسا نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں کوئی امریکی سیٹلائٹ گرکر تباہ نہیں ہوا ۔ واضح رہے کہ یہ خبر گردش میں تھی کی ناسا کا خلائی سیٹلائٹ یوکرین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے،جبکہ یوکرین فضائیہ کا کہنا تھا کہ کیف بھی ایک سیٹلائٹ گرنے سے پراسرار چمک پیدا ہوئی ہے […]