اہم خبریں

اہم ترین فیصلے کے لیے عید کے بعد حکمران اتحاد کا سربراہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) عید الفطر کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں وفاق اور چاروں صوبوں میں ایک ہی دن انتخابات پر مشاورت کی جائے گی۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکمراں جماعتوں کا اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا جس […]

حکومت نے پی ٹی آئی دور میں قائم کی گئی پناہ گاہوں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

پشاور(اے بی این نیوز) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں خیبرپختونخوا میں قائم کی گئی 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ پاکستان بیت المال نے پی ٹی آئی کے دور میں قائم کردہ پناہ گاہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان بیت المال نے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے پشاور […]

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، راکھی کو معاملے سے دور رہنے کی تنبیہ

ممبئی(اے بی این نیوز)بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے سر سے خطرات کے بادل نہ چھٹ سکے اداکار کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو ان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی ریلیز سے دو دن قبل ایک مرتبہ پھر لارنس […]

وائٹ چکن تکہ۔۔۔۔۔

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) وائٹ چکن تکہ ایک اچھی ڈش ہے جو کہ مرغن بھی ہے اور مزیدار بھی آ پ اس کو پکانے کیلئے مرغی 4 ٹکڑے،ایک کلو سرکہ،4 کھانے کے چمچ ،پسی ہری مرچ ، 2 کھانے کے چمچ ،سفید مرچ ، ایک چائے کا چمچہ ،کچری پاؤڈر ،ایک چائےکا […]

ڈارک چاکلیٹ کھانے سے سے کتنا نقصان اور فائدہ ہو تا ہے۔۔۔۔ نئی تحقیقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بنیادی طور پر، دودھ کی چاکلیٹ اور ڈارک چاکلیٹ میں ایک جیسے اجزاء ہوتے ہیں لیکن صرف کوکو سالڈز کے فیصد میں فرق ہوتا ہے۔ ڈارک چاکلیٹ کی درجہ بندی اس وقت کی جاتی ہے جب اس میں کم از کم 50 فیصد کوکو سالڈ اور کوکو بٹر ہوتا ہے، جتنا […]

عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی ‘ایڈوائس’ نہیں دونگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے عثمان بزدار کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی مخالفت کردی۔کہ پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس خود چیئرمین پی ٹی آئی تقسیم کررہے ہیں، انتخابی ٹکٹس پر بہت سے سرپرائز ہیں، کئی لوگوں کو ٹکٹ نہیں دئیے گئے۔ میری اطلاعات کے مطابق پرویزالٰہی،عثمان […]

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی عید 22 اپریل کو منانے کا اعلان کردیا

پشاور(اے بی این نیوز)پشاور کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے جمعے کو تیسویں روزے جبکہ 22 اپریل کو عید منانے کا اعلان کردیا۔پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت غیر سرکاری مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند کی رویت سے […]

خاتون جج دھمکی کیس، پولیس وارنٹ کی تعمیل کروانے زمان پارک جائے گی

اسلام آباد:(اے بی این نیوز)خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جاری وارنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہوئے ہیں، اسلام آباد پولیس وارنٹ کی تعمیل کروانے زمان پارک جائے گی، عمران خان کے 20 ہزار روپے ضمانت […]

پی ڈی ایم مذاکرات کیلئے تیار مگرالیکشن کروانے کیلئے تیار نہیں،چودھری پرویزالہٰی

لاہور (اے بی این نیوز)مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالہٰی کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پی ڈی ایم مذاکرات کیلئے تیار ہے مگر الیکشن کروانے کیلئے تیار نہیں۔مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، اوورسیز پاکستانی ہانگ کانگ کے صدر چودھری گلزار، سابق صدر […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابی شیڈول تبدیل کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابی شیڈول تبدیل کر دیا۔نئے شیڈول کے مطابق امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کرنے کی آخری تاریخ 26 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ پنجاب کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی عید کی چھٹیوں کے باعث کی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کو انتخابی […]