دادو،مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی معتدد کی حالت تشویشناک

دادو(نیوز ڈیسک) دادو کے علاقے میں مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی کئی کی حالت تشویشناک۔تفصیلات کے مطابق ضلع دادو میں میہڑ کے قریب کولاچی موری میں مسافر کوچ کو حادثہ ، جس میں 25 مسافر زخمی ہوگئے،مسافر کوچ لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی،کوچ میں پھنسے مسافروں کو نکال لیا گیا۔ عینی شاہدین […]
دادو،مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی معتدد کی حالت تشویشناک

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف 4 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں جہاں وہ اعلیٰ چینی عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔1آئی ایس پی آر کے مطابق […]
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز 2-2 سے برابر،کیویزنے پاکستان کو آخری میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز 2-2 سے برابر،کیویزنے پاکستان کو آخری میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،2-2 سے برابر،کیویزنے پاکستان کو آخری میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے مارک چیپمین کی شاندار سنچری ،194 رنز کا ہدف 4 […]
سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا ،وزیراعظم کی مذمت،رپورٹ طلب ،دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے پر مذمت،جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ،شہداء کیلئے دعائے مغفرت۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، دہشت گردی کی لعنت کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس جڑ سے […]
پی ٹی آئی نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سے لاتعلق ،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلق ،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے کا علان کردیا،یا، سردار تنویر الیاس نے بھی پارٹی صدارت سے بھی دے مستعفی […]
لکی مروت،پولیس کے ہمراہ سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،3دہشتگرد ہلاک،1 اہلکارشہید

لکی مروت (نیوز ڈیسک) پولیس کی انسداد دہشت گردی ٹیم کے ہمراہ کارروائی،3دہشت جہنم واصل،1 اہلکار شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات پر محکمہ انسداد دہشتگردی اور پولیس نے لکی مروت میں مشترکہ کارروائی کی جس کے دوران فائرنگ تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار شہید اور […]
تھانہ سی ٹی ڈی دھماکہ ،شہیداہلکاروں کی تعداد15 ہوگئی ،57زخمی،8 کی حالت تشویشناک

سوات(نیوز ڈیسک) علاقہ کبل کے تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکہ ،شہیداہلکاروں کی تعداد15 ہوگئی ،57زخمی،8 کی حالت تشویشناک۔ تفصیلا ت کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی جن میں 2 افسران بھی شامل ہیں جبکہ 57 زخمیوں میں سے […]
پی ٹی آئی ٹکٹوں کی تقسیم ،مخصوص ٹولے نے سیاسی یتیموں کو ٹکٹ دلوائے، فردوس عاشق اعوان کا ردعمل

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مخصوص ٹولے نے دیہاڑیاں لگانے کیلئے سیاسی یتیموں کو ٹکٹ دلوائے، اس وقت سیاست نہیں عداوت اور کھینچا تانی ہو رہی ہے، عمران خان سے اسمبلیاں تڑوانے والوں کو معلوم تھا الیکشن نہیں ہو رہے،عمران خان کے اردگرد جو ٹولہ ہے وہ جیت گیا، […]
سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان،2022 میں اے ڈی بی نے سب زیادہ پاکستان کو فنڈنگ کی

منیلا(نیوز ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2022 میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو دی ، اے ڈی بی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا میں31 اعشاریہ 8 ارب ڈالرکی پراجیکٹ میں فنانسنگ کی،پاکستان کو5اعشاریہ5 ارب ڈالر کے پراجیکٹس دیے، رعایتی قرضوں کی مد میں پاکستان کو2 اعشاریہ 6 […]
پاکستانی اداکارہ کومل رضوی کی علی اُپل سے شادی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و نغمہ نگار کومل رضوی کی شادی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق41 سالہ کومل رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام سے اپنی شادی کی مختلف تقریبات کی تصاویر شیئر کیں جنہیں بہت سراہا گیا جن میں مایوں، ڈھولکی اور شادی و رخصتی کی […]