اہم خبریں

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی مدت میں 2 ماہ کی توسیع ، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع ، وزیراعظم نے منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کرکٹ بورڈ کے پیٹرن وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں […]

سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ ، دہشت گردی نہیں، بارودی مواد پھٹنے کا نتیجہ ہے ،آئی جی خیبرپختونخوا

سوات(نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی )خیبرپختونخوا اخترحیات گنڈاپور نے کہا کہ سوات میں دھماکا دہشت گردی نہیں، تھانے میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔آج آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 9 پولیس اہلکار اور 3 شہری جاں بحق ہوئے، دہشت گردی […]

شہبازشریف، وزیرداخلہ اور مولانا فضل الرحمان سامان باندھ لیں، عوام یوم نجات کی تیاری کرے ، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف، وزیرداخلہ، وزیرقانون اور مولانا فضل الرحمان سامان باندھ لیں،عوام یوم نجات کی تیاری کرے ، آرمی چیف ‏جنرل عاصم منیر کا دورہ چین انتہائی اہم ہے اور ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا۔آج سماجی رابطے کی ویب […]

محب مرزا اور صنم سعید کا عید پر خوبصورت انداز ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محب مرزا اور صنم سعید کا عید پر خوبصورت انداز تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دونوں اداکاروں نے کافی عرصے تک شادی کو خفیہ رکھا لیکن گزشتہ ماہ انہوں نے شادی کی تصدیق کردی ، شادی کی خبر عام ہونے کے بعد محب مرزا کی جانب سے اپنے […]

پی ٹی آئی کا 27واں یوم تاسیس ،آج الیکشن مہم کا آغاز کیا جائیگا، عمران خان خطاب کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کا 27واں یوم تاسیس ،آج الیکشن مہم کا آغاز کیا جائیگا، عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز آج شام […]

پاکستان کے زیر انتظام میں چلنے والے کاروباری ادارے،جنوبی ایشیاء میں سب سے بدترین ،عالمی بینک رپورٹ میں انکشاف

پاکستان کے زیر انتظام میں چلنے والے کاروباری ادارے،جنوبی ایشیاء میں سب سے بدترین ،عالمی بینک رپورٹ میں انکشاف اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے زیر انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو جنوبی ایشیاء میں سب سے بدترین قرار دیدیا۔حالیہ رپورٹ کے مطابق ان اداروں کا خسارہ اثاثوں کی مالیت سے بھی […]

بار بار انفیکشن یا عام بخار،دماغی صلاحیت میں کمی کا باعث بناتا ہے نئی تحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بار بارعام انفیکشن فلو اور سردی وغیرہ دماغی صلاحیت میں کمی کا باعث بناتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق بار بار لاحق ہونے والے عام امراض دماغی صلاحیت میں کمی کے ساتھ ڈیمنشیا اور الزائیمر کا بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے ، اسی وجہ سے بزرگ اور ادھیڑ […]

پہلے 10 اووز اچھا کھیلے اس کےبعد بہتر کھیل نہیں پیش کر پائے، شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا ، کپتان بابر اعظم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم پہلے10 اوور اچھا کھیلے لیکن اس کےبعد بہتر کھیل نہیں پیش کر پائے، شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا، ٹیم جیتتی ہے اور ٹیم ہی ہارتی ہے ۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم […]

عمران خان نے ملک کو معاشی اور آئینی بحران کا تحفہ دیا، احسن اقبال کا دعویٰ

جدہ(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو معاشی اور آئینی بحران کا تحفہ دیا۔ جدہ میں منعقدہ عید ملن تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا کہ سابقہ حکومت نے پاکستان کو معاشی بحران سے دوچارکیابلکہ موجودہ آئینی بحران بھی عمران […]

پرویزخٹک کی مداخلت پر آزادکشمیر حکومت گئی،سردارتنویرالیاس کا الزام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے کہا کہ پرویزخٹک کی مداخلت پر آزادکشمیر میں حکومت گئی،ہماری دو مرتبہ حکومت بدلی صدر،سپیکرکا انتخاب ہوا لیکن ہماری ایک نشست کم نا ہوئی ،سارے عمل کے تانے بانے ہیں یہ سب سامنے رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا […]