اہم خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیلنج ، کالعدم قراردینے کی استدعا کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیلنج ، درخواست گزار نے قانون کو کالعدم قراردینے کی استدعا کردی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکی جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم […]

ملک میں سیاسی سرگرمیا ں تیز ،جے یو آئی نے بھی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سیاسی سرگرمیا ں تیز ،جے یو آئی نے بھی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی مجلس عامہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ آ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ جے یو […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ،سیلنڈر پھٹنے سے وین میں دھماکہ ،7 مسافر جاں بحق،19 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نیوز ڈیسک)سیلنڈر پھٹنے سے وین میں دھماکہ ،7 مسافر جاں بحق،19زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گوجرہ پنسرہ روڈ پرٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو […]

جو منی بل منظور نہیں کراسکی وہ حکومت ختم ، صدر عارف علوی اعتماد ووٹ لینے کا کہیں، شیخ رشید کی تجویز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ جو منی بل منظور نہیں کراسکی وہ حکومت ختم ، صدر عارف علوی حکومت کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں،کل کا دن تاریخی ہوگا، قانون کی فتح ہوگی ،جو عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہوجائے گا۔سماجی رابطے کی […]

میری آواز کو مصنوعی ذہانت سے بنائے گانوں شامل کرسکتے ہیں ، کینیڈین گلوکارہ نے شرط عائد کردی

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) میری آواز کو مصنوعی ذہانت سے بنائے گانوں شامل کرسکتے ہیں ،معروف کینیڈین گلوکارہ نے شرط عائد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین گلوکارہ گرائمز نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائے گانوں میں اپنی آواز استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر انہوں نے اپنے بیان میں ساتھ میں انہوں نے […]

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مڈل آرڈر بیٹر اجنکیا رہانے کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ،اسکواڈ میں کپتان روہت شرما ، شبھمن گل، چتیشور پجارا، ویرات کوہلی، اجنکیا رہانے، کے ایل راہول، کے ایس بھرت ، روی چندرن ایشون، […]

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ وجوہات سامنے نہ آسکیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ وجوہات سامنے نہ آسکیں ،سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل […]

سیاسی جماعتوں کو انتخابات پر ایک ہی موقف اپنانے کیلئے سپریم کورٹ کی مہلت ختم ہونے کو،سیاسی سرگرمیاں تیز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں کو ایک ہی موقف اپنانے کیلئے سپریم کورٹ کی مہلت ختم ہونے کو،سیاسی میدان میں ہلچل ، فریقین میں سیاسی مذاکرات کی کوششیں جاری ۔وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی جائے […]

ترک صدرطیب اردوان کی طبعیت خراب لیکن انٹرویو منسوخ نہیں کیا

استنبول(نیوز ڈیسک) صدر رجب طیب اردوان کی طبعیت خراب ، دوران انٹرویو سے چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان کو پیٹ میں شدید تکلیف ہونے کے باعث انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے بعدازں 15 منٹ بعد جب صدر واپس آئے تو انہوں […]

پاکستان نیوز ی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی آج ہوگی ،پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان نیوز ی لینڈ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا جبکہ ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس اور ون ڈے ٹرافی کی رونمائی کریں گی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتان بابر اعظم اور ٹام لیتھم ون […]