لاہورہائیکورٹ،نگراں حکومت کو جاری تقرری و تبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو جاری تقرروتبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لےلیا۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں نگراں حکومت کی جانب سے تقرری و تبادلوں کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت میں بیان […]
اسلام آباد میں منکی پوکس ، 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ،ہمارے پاس ویکسین نہیں جلد انتظامات کرلیں گے، جاوید اکرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں منکی پوکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ کیپٹل میں بھی منکی پوکس کے کیس سامنے آئے ہیں ،چلڈرن […]
گرمی کا توڑ املی اور آلو بخارے کا شربت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گرمی کا توڑ املی اور آلو بخارے کا شربت ، صحت بھی دوا بھی ،آلوبخارے غذائی ریشہ، وٹامن اے، وٹامن سی اور کے کا ایک اچھا ذریعہ ہیں،یہ شربت کیلوریز میں کافی کم حبکہ سوڈا ڈرنکس جسم کو صرف کیلویز دیتی ہے،آلو بخارے میں کوئی سیر شدہ چکنائی نہیں ہوتی اوراملی […]
پاکستان ،ایس سی او وزرائے دفاع اجلاس میں آن لائن شرکت کرئیگا، خواجہ آصف ورچوئلی شامل ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ آج ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس 27 اور 28 کو بھارتی […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر پیش کیاگیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے چاق و […]
واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب ایک ہی اکاؤنٹ 4 مختلف موبائل فونز پر استعمال کیا جاسکے گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب ایک ہی اکاؤنٹ 4 مختلف موبائل فونز پر استعمال کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق میٹا کمپنی اعلان کیا گیا کہ وٹس ایپ کی ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت اب ایک وٹس ایپ اکاونٹ 4 مختلف موبائل فونز یا دیگر […]
ہیری پوٹر کا مرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈکلف ابو بن گئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ہیری پوٹر کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینیل ریڈکلف والد بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہیری پوٹر سیریز کی فلموں میں شہرت حاصل کرنے والے ڈینیل ریڈکلف اور ان کی اداکارہ دوست ایرن ڈارک ماں باپ بن گئے ، دونوں اداکاروں کی جانب سے بچے کی جنس اور اس کی پیدائش کی […]
کراچی، ساحل سمندر منوڑہ پر ڈوبنے والے بچےکی لاش نکال لی گئی ،3 کی تلاش تاحال جاری

کراچی، ساحل سمندر منوڑہ پر ڈوبنے والے بچےکی لاش نکال لی گئی ،3 کی تلاش تاحال جاری کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے ساحل منوڑہ پر سمندر میں ڈوبنے والے ایک بچےکی لاش نکال لی گئی 3 کی تلاش تاحال جاری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی شناخت انس کے نام سے ہوئی ہے،واضح رہے کہ گزشتہ […]
ملک بھر میں چینی کی قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر لیکن عوام کو فائدہ نہ ہوا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ،لیکن شہری اب 130 روپے فی کلو خریدنے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں […]
مودی سرکار نے اپنی عوام کو دھوکا دینے کا نیا پلان تیار کرلیا،اب گولہ بارود برآمدگی کا ڈرامہ رچایا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مودی سرکار نے فوجی ٹرک آتشزدگی کی ہزیمت مٹانے کیلئے جعلی آپریشن کی تیاریاں شروع کردیں، پہلے سے چھپائے گئے گولہ بارود کی برآمدگی ظاہر کی جائے گی جس کا سارا ملبہ پاکستان اور تحریک آزادیِ کشمیر پر ڈالی جائے گی ۔ اس پریشن میں بھمبر گلی میں واقع 120 انفنٹری […]