اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے سے متعلق لاعلم ہوں‘وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے سے متعلق لاعلم نکلے۔ آئین نے جو پارلیمنٹ کو حقوق دیے ہیں وہ ان کا تحفظ کررہی ہے ہم پارلیمنٹ کو ناکام نہیں ہونے دیں گے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم عدلیہ اور پارلیمنٹ کا ٹکراؤ نہیں […]
کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)ایس آئی یو اورسی آئی اے نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلئے۔کراچی میں ایس آئی یو اور سی آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 کارندے گرفتار کرلئے۔ گرفتار دہشت گردوں میں محمد کمال اورعبدالقادر شامل ہیں، اور دونوں دہشت گرد […]
پاک سوزوکی نے اپنا پلانٹ 9 مئی تک بند کرنے کا اعلان کردیا
کراچی( اے بی این نیوز )ک سوزوکی نے اپنا پلانٹ 9 مئی تک بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور انویسٹرز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔ خام مال کی قلت کے باعث کار اور موٹر سائیکل پلانٹ 2 سے 9 مئی تک بند رہے گا۔اس سے قبل بھی پاک سوزوکی موٹرز نے […]
دو اسمبلیاں توڑ کر ملک میں افراتفری پھیلائی گئی،الیکشن میں تاخیر سے قیامت نہیں آئے گی، اسحاق ڈار
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر الیکشن تاخیر کا شکار ہوئے تو کوئی قیامت نہیں آئے گی۔ بٹن آن آف کرنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہو گی ، وقت لگے گا۔ دنیا دیکھے گی پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں عظیم ملک بنے گا۔ دو اسمبلیاں توڑ […]
حکمران جماعتوں کاسربراہ اجلاس ،فیصلوں کا اختیار وزیراعظم کو تفویض

اسلام آباد( اےبی این نیوز ) حکمران جماعتوں کے سربراہوں کا اعلی سطح اہم مشاورتی اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی جس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی۔ڈی۔ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔ […]
حکومت کا عمران خان سے مذاکرات کا عندیہ، پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) کا اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ کسی کی ذاتی انا یا خواہشات کی تکمیل نہیں کی جائے گی۔ فنڈذ اجرا کے حوالے سے پارلیمنٹ اپنا فیصلہ […]
عمران خان نے پنجاب میں ٹکٹوں کے معاملے پربھی یوٹرن لے لیا

لاہور ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میںپارٹی ٹکٹوں کے معاملے پربھی یوٹرن لیتے ہوئے متعدد حلقوں کے ٹکٹ تبدیل اورزیر التوا حلقوں کے بھی ٹکٹ جاری کردیئے گئے ۔ریویو کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے درخواستوں کاجائزہ لینے کے بعد 21 حلقوں میں ٹکٹ تبدیل […]
ن لیگ کا پنجاب الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے پنجاب م،یں انتخابات کے لئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہواجس میں شرکاء نے شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگی ارکان […]
سی ڈی اے کا شاہ اللہ دتہ میں سپورٹس انکیلو بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین کیپٹن نور الامین مینگل نے بدھ کے روز اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ، مارگلہ ایونیو، سیکٹر C-13، C-14 C-15 اور C-16کا دورہ کیا. اس موقع پر ممبر اسٹیٹ، ممبر انوائرمنٹ، ممبر انجینئرنگ سمیت سی ڈی اے کے دیگر سینئر افسران بھی […]
فی تولہ سونا ساڑھے چار سو روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 87 ہزار […]