اہم خبریں

سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ2023 عدالت میں چیلنج کردیا

سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ2023 عدالت میں چیلنج کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ایکٹ 2023 کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق مقامی وکیل شاہدرانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں۔موقف اختیارکیا گیا کہ سپریم کورٹ […]

سلامتی کونسل اجلاس، افغا ن خواتین پر پابندیوں کیخلاف قرارداد منظور

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد پیش کی گئی،سلامتی کونسلکے اجلاس میں افغانستان میں خواتین پر پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔قرارداد میں طالبان سے خواتین پر عائد تمام پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔متفقہ قرارداد میں اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے […]

اسلام آباد، آزاد کشمیرسمیت بالائی پنجاب میں موسلادھار بارش، سردی لوٹ آئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں ،آزاد کشمیر، بالائی پنجاب کے مختلف علاقوںمیں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم ایک بار پھر سرد کردیا ، محکمہ موسمیات نے آج سے 5 مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور آندھی کی پیش گوئی کردی۔کراچی میں آج […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کا اضافہ

کرا چی (اے بی این نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں 446 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 41 ہزار 525 رہی۔البتہ کاروبار کا اختتام 364 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 463 پر ہوا […]

کراچی میں قبرستان انتظامیہ کا خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے مسلم آباد کی مسجد اور قبرستان انتظامیہ نے خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار کر دیا۔شہر قائد میں واقع مسلم آباد سے تعلق رکھنے والی ایک معمر خواجہ سرا نور جمعے کے روز خراب صحت کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔خواجہ سراؤں کے حقوق کی کارکن حنا بلوچ نے […]

سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کی سر کی قیمت مقرر کردی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کابینہ نے زیادہ سے زیادہ سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقررکرنے کی منظوری دے دی۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔صوبائی کابینہ نے اشتہاری مفرور خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت بڑھادی۔ قتل، اغواء برائے تاوان، ڈکیتی اور دوران ڈکیتی ریپ کے ملزمان خطرناک […]

بلوچستان،پی ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں کے نئے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔پی ڈی ایم اے نے بارشوں کےنئے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے شمال،ساحلی علاقوں میں بارش ہوگی۔پی ڈی ایم اے نےشدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ ظآہر کیا ہے۔بارشوں سے سولرپلیٹس،فصلوں اور کمزور […]

پی اے سی،ذیلی کمیٹی کا پی اے آر سی کی جانب سے آڈٹ حکام کو ایگریکلچرل لنکجز پروگرام سے متعلق ریکارڈ نہ دیئے جانے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے پی اے آر سی کی جانب سے آڈٹ حکام کو ایگریکلچرل لنکجز پروگرام سے متعلق ریکارڈ نہ دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور ریکارڈ کی فراہمی کے لئے پی اے آر سی کو ایک مہینے کا وقت دے دیا ہے،پارلیمنٹ […]

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ، 10 ارب ڈالر ہو گئے

کراچی(نیوزڈیسک)ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتے پانچ کروڑ چھیانوے لاکھ ڈالر اضافے سے ملکی زرمبادلہ ذخائردس ارب ڈالرہوگئے ۔مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کےڈالرذخائر میں گزشتہ ہفتے5کروڑ96لاکھ ڈالرکااضافہ ہوا، جس سےپاکستان کےمجموعی ڈالرذخائرکامالی حجم10ارب2 کروڑ […]

شہباز شریف قومی مجرموں کا سردار، ہمیشہ جھوٹ بولا، یاسمین راشد

لاہور(اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ شہباز شریف قومی مجرموں کا سردار ہے، اس نے ہمیشہ قوم سے جھوٹ بولا۔پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی صدر سے پارٹی دفتر جیل روڈ میں مختلف رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں، پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتخابی مہم […]