اہم خبریں

کرسٹیانورونالڈودوران پریکٹس فوٹو گرافر بن گئے

جدہ (نیوزڈیسک)فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈونے دوران پریکٹس کچھ دیرکیلئے فوٹوگرافر کے فرائض سرانجام دیئے اور خادم حرمین شریفین کپ سیمی فائنل میں “الوحدہ” کیخلاف میچ کی تیاری کے دوران صدر المسلی آل معمر، کوچ ڈنکو جیلیچ اور متعدد ساتھیوں کی تصاویریں بناڈالیں۔ سعودی کلب نے ٹیوٹر پر رونالڈو کی تصاویر کیساتھ عالمی فٹبالرکی فوٹو گرافی […]

پاک ایران سرحد کے ملحقہ علاقوںمیں طوفانی بارش نے تباہی مچادی، خاتون جاں بحق

چمن(نیوزڈیسک)آندھی ، گردآلودہ ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش نے چمن اور گردو نواح میں تباہی مچادی، شیلا باغ، ڈیرہ بگٹی ، ژوب ، توبہ اچکزئی میں طوفانی ہوائوں ، موسلادھار بارش، ژالہ باری سے کیچ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی، پاک ایران سرحدی علاقوں میں سیلاب، گاڑیاں بہہ گئیں، گھرزیرآب آگئے ، […]

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

کراچی (نیوزڈیسک) میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔بھائی ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ میری بہن فاطمہ بھٹو اور جبران کا نکاح ہوگیا، نکاح […]

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین سریز کے دوسرا ون ڈے میچ شروع، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی ۔ فاوسٹ بائولر احسان اللہ نے کہا کہ انہیں باہر بیٹھ کر بہت کچھ […]

بکتربند گاڑیوں سے گھر پردھاوا فسطائیت کی بدترین مثال،شیخ رشید

راولپنڈی(نامہ نگار) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نےسماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہاسحاق ڈار اقتصادی معاشی طور پرہی ناکام نہیں ہوئے غریب سے منہ کا نوالہ بھی چھین لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر بکتربند گاڑیوں کے ہمراہ پولیس کا دھاوا فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔ شیخ رشید […]

نجی ہاسٹل کے کمرے کی چھت گرگئی، دو طالبات جاں بحق، متعدد زخمی

بہاولپور(نیوزڈیسک) گرلز ہاسٹل کےکمرے کی اچانک چھت گرگئی،خوفناک حادثے میں 2 طالبات موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئی۔ چھت گرنے کا واقعہ ریاض کالونی میں پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ہاسٹل کے کمرے کی چھت بلڈنگ کی ٹینکی گرنے کی وجہ سے وزن برداشت نہ کر سکی اور گر گئی۔۔جاں بحق اور زخمی […]

وزیراعظم چوہدری انوار الحق کا رٹھوعہ یریام برج، شونٹر کشمیر ہائی وے منصوبہ فاسٹ ٹریک پر لانے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کی سطح پر جاری ترقیاتی منصوبہ جات کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور،ایڈیشنل چیف […]

پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ افسوسناک،حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ آج کرینگے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیروسینئر رہنما پی ٹی آئیفواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ایک طرف حکومت مذاکرات کی باتیں کررہی ہے تو دوسری طرف مخالف سیاسی کارکنوں کیگرفتاریاں؟ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس کے چھاپہسے ثابت ہوا کہ حکومت میں اسحاق ڈار،اعظم تارڑ […]

پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار20 ممالک کی فہرست میں شامل، شری رحمن کا ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی شری رحمن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کی گلوبل انفارمیشن اینڈ ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دوچار 20 ممالک کی فہرست میں شامل […]

ریاست کا محور پاکستانی عوام ،ہماری امن کی کوششوں کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

رسالپور(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےکاکول ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کیلئے ہماری کوششوں کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے،دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی ملک میں کوئی جگہ نہیں،ہمیں اپنے ظاہری اور چھپے ہوئے دشمن کو پہچاننا ہو گا اور اس ضمن […]