دبئی میں نواز شریف،زرداری ملاقات متوقع، سیاسی مستقبل کیلئے روڈ میپ طے کرنے کا فیصلہ

دبئی (اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے راستے میں حائل قانونی الجھنوں کو سلجھانے اور پاکستان میں سیاسی مسقبل کے حوالے سے تمام بڑی جماعتوں کی قیادت کے درمیان دبئی میں بڑی بیٹھک، مشورے جاری ہیں،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی ملاقاتوں کا پہلا سیشن اختتام پزیر ہو گیا […]
مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی

ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مشہور فٹبالر اپنے بنگلے کی تعمیر کیلئے ماحولیات قوانین کی خلاف […]
لوگ کہتے ہیں آپ سری دیوی اور پریانکا چوپڑا جیسی دکھتی ہیں،سونیا حسین کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ لوگ میرا موازنہ سردی دیواور پریانکا سر کرتے ہیں،اس پر مجھے فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ مداح میرا موازنہ سری دیوی اور پریانکا چوپڑا سے کرتے ہیں جس میں خود […]
نواب شاہ ، مسافر بسوں کے درمیان تصادم ،8افراد جا ں بحق، 60سے زائد زخمی

نواب شاہ (نیوز ڈیسک) نواب شاہ کے قریب مسافر بسوں کے درمیان تصادم ،8افراد جا ں بحق 60سے زائد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے قریب مہران ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں تصادم ہوا خوفناک حادثے میں8افراد جا ں بحق جبکہ 60سے زائد زخمی ہیں،حادثہ مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس […]
اسلام آباد ،راولپنڈی میں بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ،راولپنڈی میں بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا،پنجاب ، شمالی و مشرقی بلوچستان سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی اور شدید بارش کا امکان ہے۔ لوئر دیر اور کراچی میں بارش ہونے کا امکان ، گلیات اور کھوئی رٹہ میں بارش سے گرمی کا […]
ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا عملہ سرکاری سامان چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)ہولی فیملی ہسپتال کے ملازمین ہسپتال کا سرکاری سامان چوری کرنے میں ملوث نکلے ۔ملزم شہباز عالم ساتھی کے ہمراہ شعبہ نیفرالوجی سے سامان چوری کرتے ہوئے پکڑاگیا۔ عملے نے ملزم شہباز اور کاشف سرور کے قبضہ سے اے سی کے اوٹرز برآمد کر لئے ۔ ملزمان کو ہولی فیملی ہسپتال […]
قربانی کا بیل بے قابو ، شاپنگ پلازہ میں ادھم مچاتارہا، تاجردکانیں کھلی چھوڑ کربھاگ نکلے

ملتان (اے بی این نیوز) قربانی کا بیل بے قابو ہوکر شاپنگ پلازہ میں گھس گیا ،اتھرے بیل کا شاپنگ سنٹر میں خوب اودھم ، دکانوں کے شیشے توڑ دیئے ، خاور سنٹر کینٹ میں قربانی کا بیل رات گئے بے قابو ہوکر دکانوں میں جاگھسا ،بیل کے گھسنے سے دکانداروں اور شہریوں کی دوڑیں […]
ویگنر گروپ چیف کا اہم اعلان ،روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹل گیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) ویگنر گروپ چیف کا اہم اعلان ،روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹل گیا۔ تفصیلات کے مطابق صورتحال کشیدہ ہونے کی وجہ سے ویگنر نے سرحدی علاقے روستوف پر قبضہ کرکے ماسکو میں حفاظتی چوکیاں بھی قائم کر لی تھیں ، لیکن مذاکرات کے بعد صورتحال معمول پر آگئی ، ماسکو میں کل […]
قومی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں کینسرپھیلنے کی بڑی وجہ نسوار کو قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں کینسرپھیلنے کی بڑی وجہ نسوار کو قرار دیدیا،ملک میں 4 سالوں کے دوران کینسر کے 2 لاکھ 69 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے جس میں خواتین مریضوں کی تعداد 53 اعشاریہ 61 فیصد جبکہ مرد مریضوں کی تعداد 46 اعشاریہ 7 فیصد ہے ۔ سب […]
آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا، چوہدری انوارالحق

مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمیر چویدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا ہے ، آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لے حکومت بہتر اقدامات کرنے جا رہی ہے. 70 ارب روپے کا ضافی بجٹ لایا ہے جس سے تعمیر […]