چینی وزیر خارجہ چن گانگ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ چن گانگ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چن گانگ 5 مئی کو اسلام آباد آئیں گے پاکستان اور چین کے درمیان 6 مئی کو اسٹریٹجک مذاکرات ہوں گے۔دونوں ممالک کا افغانستان کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کا بھی امکان […]
میٹ گالا 2023: معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ تقریب میں چھائی رہی

نیویارک (نیوزڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے میٹ گالا ڈیبیو کی تصاویر اور ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل،، عالیہ بھٹ کی خوبصورتی نے گوروں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ عالیہ بھٹ نے تقریب کیلئے موتیوں سے مزین بغیر آستین سفید گاؤن منتخب اور خوبصورت سفید گاؤن میں شہزادی سے کم نہیں لگ رہی تھیں […]
نگران حکومت پنجاب کی معیاد ختم، عدالت نے محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) نگران حکومت پنجاب کی معیاد ختم، عدالت نے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس رضا قریشی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت اور محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہے یا […]
اخراجات پر قابو پانے میں ناکامی ، حکومت مالی مشکلات میں پھنس گئی، اربوں روپے کے مالیاتی خسارے کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران تقریباً 620 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس جاری کیں جو کہ تین ماہ قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ پرائمری بجٹ خسارے کے نظرثانی شدہ ہدف کی خلاف ورزی کا باعث بن سکتی ہیں۔اخراجات کو قابو […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک) جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس،علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور،عدالت نے رہائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور نے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس میں علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق آج انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور تشدد […]
مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیوں کی تحلیل کا آخری موقع ہے ، اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے موقع دیا ، اب پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروا لیں، مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کا آخری موقع ہے۔تفصیلات کے مطابق آج انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتار روکنے کی استدعا مسترد، آئی جی کو کام جاری رکھنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں استدعا مستردہوگئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے راسخ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل کا کہناتھاکہچوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر غیر قانونی طور پر آپریشن کیا گیا، عدالت سے ضمانت لینے کے باوجود پرویز الہٰی کی […]
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ، پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ، عدالت کی طرف سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع کردی۔جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت آج اے ٹی سی کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں ہوئی ، پیشی کے لئے حماد اظہر ، حسان نیازی، اعظم […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس،پاکستان بار کونسل کاعدالتی بینچ پر اعتراض اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں آج سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت ہوگی جس کا مقصد چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) کے اختیارات کو کم کرنا ہے۔ پاکستان بار کونسل (پی بی سی) بنچ پر آج اعتراض اٹھانے کے لیے تیار ہے۔چیف جسٹس عمر عطا […]
سعودی شہریوں کیلئے سنگاپور حکومت کا بڑا اعلان، ویزہ فری ملک میں آنے کی پیشکش

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی پاسپورٹ رکھنے والوں کو یکم جون سے سنگاپور میں داخلے کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ریاض میں سنگاپور کے سفارتخانے نے سعودی شہریوں کیلئے بڑا اعلان کردیا۔ سعودی مملکت کی طرف سے جاری کردہ پاسپورٹ والے سعودی شہریوں کو 1 جون 2023 سے داخلے کے ویزے کیلئے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی […]