اہم خبریں

کرپشن کیس، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق گجر گرفتار

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک) سرکاری رقبے پر قبضہ کیس، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق زمان گجر کواینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔طارق زمان گجر کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کیا گیا۔ انٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے طارق زمان گجر کیساتھ سابق چیف آفیسر ضلع کونسل چوہدری ارشد کو بھی حراست […]

دنیا بھر میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں خوراک کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی، 25 کروڑ سے زائد افراد متاثر

اسلام آباد( نیوزڈیسک)دنیا بھر میں خوراک کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ عالمی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کی جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر خوراک کا شدید بحران سراٹھانے لگا ، کرونا وبا اورعالمی جنگوں کے باعث خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا، کووڈ 19 کی وبا اور […]

سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن کے حوالے سے نظرثانی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دے رکھا ہے جس کےخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں آج پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست دائر کردی ۔ الیکشن کمیشن نے درخواست میں عدالت سے استدعا کرتے ہوئے موقف […]

متحدہ عرب امارات میں فل مون دیکھنے کی تیاریاں عروج پر ، شہریوں کیلئے جگہ مختص

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پھولوں کا چاند رہائشی ایک شاندار آسمانی بلوم کیلئے تیار کیا گیا ہے جہاں لوگ ستارے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں، مئی کے پورے چاند پر نظر رکھنا آپ کے لیے مناسب ہو سکتا ہے، جسے فلاور مون کہا جاتا ہے، جو بروز جمعۃ المبارک کونمودار ہوا۔ فلاور مون […]

پہلی سعودی خاتون خلاباز امریکی ناسا کے مشن میں شامل ، جلد خلا میں بھیجا جائےگا،سعودی عرب

نیویارک (نیوزڈیسک)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) نے اعلان کیا ہے کہ Axiom Mission 2، یا Ax-2 – کیلئے لانچنگ کی تاریخ تبدیل کردی۔ایک ٹویٹ میں، ISS نے کہا کہ ناسا، Axiom Space اور SpaceX مل کر مشن کوشروع کرنے کے بہترین موقع ملے گا۔ تازہ ترین ہدف کے آغاز کی تاریخ کے بارے میں مزید […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے محمد اسلم بھوتانی کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی میں شاہدہ اخترعلی،برجیس طاہر، شیخ روحیل اصغر ،سید حسن طارق، ناز بلوچ، وجیہہ قمر ،ڈاکٹر محمد افضل خان، شیخ روحیل اصغر شامل […]

بجلی کی قیمت میں اضافہ، صارفین پر 2ارب 90 کروڑ روپے اضافی بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی میں پسی عوام کیلئے ہر گزرتا دن عذاب بن کر آنے لگا، بجلی 34 پیسے فی یونٹ اضافے سے نیپرا نے بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا،اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ صارفین کو مئی کے بلوں میں بھی اضافی ادائیگی کرنا […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب،ادویات سمگلنگ سمیت 11 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آج دن تین بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا،ایجنڈے میں افغان بارڈر کے راستے ادویات کی سمگلنگ توجہ دلائونوٹس، ایئرپورٹس اتھارٹی بل منظوری ، دی ٹریڈ مارکس ترمیمی بل ، سیکرٹر ایف 14 […]

نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوںپرسماعت آج، عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ دو بجے دن چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 9 مقدامات کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تحریک انصاف ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ضمانت کی درخواستوں میں اسلا م […]

صحافیوں پر حملے،دنیا بھر میں آزادی صحافت خطر ے میں ہے، انتونیوگوتریس

برسلز(نیوزڈیسک)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا عالمی یوم صحافت پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا بھر میں صحافیوں کیخلاف نفرت انگیزی اور حملے آزادی صحافت پر حملے کے مترادف جو کہ انتہائی خطر ناک ہے ۔ دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملے ہورہے ہیں ۔ جنرل اسمبلی ہال میں عالمی یوم […]