اہم خبریں

جے سالک نے سرکاری رہائش کے حصول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے بانی کنوینر جے سالک نے سرکاری رہائش کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا ، انہوں نے اس سے قبل 2021 میں بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسی طرح کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا تھا۔ اقلیتوں اور دیگر […]

ایران نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، امریکی بحریہ

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا،غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی بحریہ کا کہنا تھا کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے پاناما کے جھنڈے والے آئل ٹینکر کو آبنائے ہرمز کے وسط میں قبضے میں لیا،امریکی بحریہ کےمطابق آئل ٹینکر Niovi دبئی سے فجیرہ جا رہا تھا کہ اسے آبنائے ہرمز […]

سربیا کے اسکول میں 14 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

بلغراد(نیوزڈیسک)سربیا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں آٹھ طالبعلم اور ایک سکیورٹی گارڈ ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلغراد کے ایلیمینٹری اسکول میں 14 سالہ نوجوان کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 طالبعلم اور ایک ٹیچر سمیت سات افراد زخمی بھی ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ساتویں […]

اسپیکر کسی صورت سپریم کورٹ کو اجلاسوں کا ریکارڈ نہ دیں، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسپیکر کسی صورت سپریم کورٹ کو اجلاسوں کا ریکارڈ نہ دیں، حکومت اور اپوزیشن آپ کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت جعلی ٹکٹیں […]

پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ججز کی تنخواہوں اور پلاٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہاہے کہ ہم نے ججز کی تنخواہوں اور پلاٹس کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔بدھ کو قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ ہم ججز کے خلاف نہیں ہیں، جہاں آئین کے خلاف کام ہوگا تو بات کریں گے۔انہوں […]

پنجاب ، کے پی نگراں کابینہ کو کام سے فوری روکاجائے،فواد چودھر ی کا مطالبہ

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو فوری کام سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین صرف عوام کے منتخب نمائندوں کی حکومت کو مانتا ہے۔بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ 90 دن سے زیادہ […]

سونے کی اونچی اڑان جاری، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہواہے جس کے بعداس کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 700 روپے ہوگیا۔بدھکو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا […]

پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیراخلاقی مداخلت روکی جائے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عدلیہ ہماری حدود میں نہ آئے ہم ان کی حدودمیں نہیں جانا چاہتے،آمروں نے جب جب آئین مسخ کیا عدلیہ نے اس پر انگوٹھے لگائے،پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیراخلاقی مداخلت روکی جائے،بدھ کو قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ہم آج تاریخ کے اہم موڑپرکھڑے ہیں،تاریخ […]

تحریک انصاف نےعدالت عظمیٰ کو حکومت سے مذاکرات میں ناکامی سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو حکومتی اتحاد سے مذاکرات میں ناکامی سے آگاہ کردیا ۔ملک بھر میں بیک وقت انتخابات کے معاملے پر پی ٹی تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں مذاکرات کی تفصیلات متفرق درخواست کے ذریعے پنجاب میں الیکشن سے متعلق کیس میں جمع کرادی۔متفرق درخواست کے ذریعے […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پولیس ایکشن پر چوہدری شجاعت سے معذرت

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت سے گھر جاکر سالک حسین اور شافع کی خیریت دریافت کی اور پولیس ایکشن پر معذرت بھی کی ہے ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے اور واپس آتے ہی انہوں نے سب سے […]