شاہ چارلس کی تاجپوشی،وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف شاہ چارلس کی تاج پوشی میں شرکت کےلیے برطانیہ پہنچ گئے۔وزیراعظم ہفتے کو شاہ چارلس کی ویسٹ منسٹرایبی میں ہونے والی تاج پوشی کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔شہباز شریف برطانیہ میں 5 روز قیام کریں گے، اُن کی واپسی پیر کو ہوگی۔وزیراعظم لندن میں قیام کے دوران […]
برازیل، 65 سالہ میئر نے 16 سالہ لڑکی سے شادی کے بعد ساس کو اہم سرکاری عہدہ دیدیا

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)جنوبی امریکی ملک برازیل میں ایک علاقائی شہر کے معمر میئر کی 16 سال کی لڑکی سے شادی ایک بڑا متنازع معاملہ بن گیا ، اس سے بھی زیادہ جو بات تنازع کی وجہ بنی وہ یہ ہے کہ بزرگ میئر نے کم عمر لڑکی سے شادی کرتے ہی اس کی والدہ یعنی اپنی […]
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے عمران خان نے قوم سے باہر نکلنے کی اپیل کر دی

لاہور (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے قوم سے باہر نکلنے کی اپیل کر دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی قوم کے نام خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا ملک ایک فیصلہ کن […]
پاکستان نے بھارت سے بلاول بھٹو کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کے معاملے پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرلیا۔ذرائع سی اے اے نے بتایاکہ بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کےلیے فضائی روٹ مانگا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ بھارتی سی اے اے نے تاحال […]
حکومت نے کیمبرج اور او لیول کی دوکتابوں کی تدریس پرپابندی لگا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت تعلیم نے سماجی و ثقافتی اقدار کے خلاف مواد کی موجودگی پر کیمبرج اور او لیول کی دوکتابوں کی تدریس پرپابندی عائد کردی۔پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی(پیرا) نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں سوشیالوجی کورس بک اور دی ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان کی پرنٹنگ،پبلشنگ، ڈسٹری بیوشن اور پڑھانے […]
پاناما میں 450 لوگوں کا نام تھا، ہتھوڑے والوں نے باقی لوگوں کو کیوں نہیں بلایا؟جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارلیمان کے سامنے کبھی بندوق تو کبھی ہتھوڑے والا کھڑا ہوجاتا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ اس وقت دو ادارے آمنے سامنے ہیں، سیاستدانوں کو تو بلی چڑھایا جاتا رہا […]
حکومت نے عمران خان اورثاقب نثار کیخلاف ریفرنس دائرکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا ، ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا۔بدھ کو ریفرنس پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان، عطاء […]
سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے مسافر نسوار نہ لےکر جائیں،محکمہ انسداد منشیات کاانتباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ انسداد منشیات نے عرب ممالک جانےوالوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔محکمہ انسداد منشیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے مسافر نسوار نہ لےکر جائیں۔
تیسرا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز ہوا تو مسلسل تین اننگز میں سنچریاں بنانے […]
بھارت صحافت کیلئے خطرناک ترین ملک، عالمی فہرست میں 11 درجے تنرلی

نیویارک(نیوزڈیسک)ورلڈ پریس انڈیکس میں بھارت کی 11 درجے تنزلی ہوئی ہے، جس کے بعد وہ 161ویں نمبر پر پہنچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایاکہ بھارت صحافت کے لیے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔بھارت میں […]