بلاول کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کےرہنماؤں کے متضاد موقف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )بلاول کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں کے متضاد موقف سامنے آئے ہیں،شاہ محمود کا خیرمقدم،فواد چوہدری نے مذمت کی ہے،شاہ محمود قریشی کہتے ہیں بلاول کے بھارت جانے میں کوئی حرج نہیں،شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم کو خطے کی بہتری کیلئے استعمال کرنا چاہئے،،فواد چوہدری […]
بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح کے وقت عدت کا دورانیہ پورا نہیں ہواتھا،عون چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح کے وقت عدت کا دورانیہ پورا نہیں ہواتھا،گواہ عون چودھری کا عدالت میں بیان،، عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کو اس بات کا بخوبی علم تھا،،،عدت پوری ہونے پر دونوں کا دوسرا نکاح بنی گالہ میں ہوا،، جبکہ پہلا نکاح […]
جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے ذرائع آمدن کے آڈٹ کا معاملہ پی اے سی کے سپرد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )کو بھجوا دیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیرایازصادق نے نکتہ اعتراض پربات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ […]
عمران خان کی قوم سے ہفتے کے روز چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کی اپیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی قوم سے ہفتے کے روز چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کی اپیل،،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ،راولپنڈی ،لاہور اور پشاور میں ریلیاں نکالی جائیں گی،میں خود بھی ریلی کی قیادت کروں گا،مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کرپڑاہواہے،، حکمران الیکشن سے بھاگ رہے ہیں،، مراد […]
عمران خان کیخلاف 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عمران خان کیخلاف 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ،فواد چوہدری کے بار بار بولنے پرعدالت کااظہار برہمی،عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات،ڈرون کیمروں کے ذریعے فضائی نگرانی،، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ،،، عمران خان کے ساتھ انکی ذاتی سکیورٹی کا سٹاف بھی موجود،، کارکنوں کو […]
شمالی وزیرستان ، دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،6سپاہی شہید

دیر دونی( اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے دیر دونی میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،6سپاہی شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک،دو زخمی ہوئے،سکیورٹی فورسز نے بہادری سے دہشت گردوں کو موثر جواب دیا۔
بلاول بھٹوشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر گوا پہنچ گئے

گوا( اے بی این نیوز )بلاول بھٹوشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کے شہر گوا پہنچ گئے،بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے استقبال کیا،وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہمراہ،، وزیرخارجہ،علاقائی تنظیم کے وزارتی کونسل اجلاس میں شریک ہوں گے،،، یہ کسی بھی پاکستانی وزیرخارجہ کا 12 سال بعد پہلا […]
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو ہراساں کرنے سے روک دیا،جسٹس انوارالحق پنوں نے کیس کی سماعت کی اور پولیس کو پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو ہراساں کرنے سے روک دیا،پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان کےخلاف بےبنیاد مقدمات […]
صائمہ اکرم چوہدری کی ڈرامے نہ لکھنے کی تصدیق

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ڈرامہ نگار صائمہ اکرم چوہدری نے آئندہ سال ڈرامے نہ لکھنے کی تصدیق کر دی،تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ایک ڈرامے کے سوشل میڈیا پیج نے سوال و جواب کا سلسلہ شروع کیاہے،پیچ کی جانب سے لگائی گئی ’’آسک می آ کویسچن‘‘ اسٹوری پر مداحوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی،اس […]
کیا موبائل سستے ہو رہے ہیں ،ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیا موبائل سستے ہو رہے ہیں ،ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ موبائل فون اور کاروں پر نافذ ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ تک عائد ہوئی کی گئی تھی ، جو ازخود ختم ہو گئی ہے، اس حوالے سے انہوں نے کہا […]