وفاقی دار الحکومت میں آسمان پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی دار الحکومت میں آسمان پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، خیبرپختونخوا،، کشمیر،، اور بالائی علاقوں میں بارش متوقع، بلوچستان صو بہ کےبیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود،، قلات، خضدار اوربارکھان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،، سکھر، جیکب آباد اور گردونواح میں گرج چمک […]
عمران خان کی تمام 9 مقدمات میں ضمانت منظور،10روز میں انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کرنےکا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی دہشتگردی کے 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت جبکہ دیگر دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ عدالت نے 10 روز میں انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے ،جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں دو رکنی […]
ملک بھر میں غیرقانونی ہتھیاروں کی تعدادکا پتہ لگاناممکن نہیں،وزارت داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا نظام نہیں کہ جس سے پتہ لگایا جاسکے کہ کتنے لوگوں کے پاس غیر قانونی ہتھیار ہیں،جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے سوال کیا کہ ملک بھر میں کتنے لوگوں کے پاس غیر قانونی […]
الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو ق لیگ کاصدر قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو ق لیگ کاصدر قرار دے دیا،ق لیگ کے آئین میں کی گئی ترمیم کالعدم قرار،،،الیکشن کمیشن کے مطابق حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے،الیکشن کمیشن نے ق لیگ کی پارٹی صدارت کا فیصلہ 22مارچ کومحفوظ کیاتھا۔
خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت، گورنر کے وکیل طارق آفریدی کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے باعث عدالت کی الیکشن کمیشن کو 10 مئی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت۔
ایک شخص کی خواہش پوری کرنے کے لیے آئین داؤ پر نہیں لگا یا جا سکتا، شازیہ مری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک شخص کی خواہش پوری کرنے کے لیے آئین داؤ پر نہیں لگا یا جا سکتا،، شازیہ مری کی فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس،، کہتی ہیں،، بالٹی پہن کر عدلتوں میں پیش ہو نے والا ضدی شخص ملک کے مفاد میں نہیں،، کر سی آنے جانے والی چیز […]
ملک میں سیاسی، معاشی، آئینی انتشار،سیاسی افراتفری کی وجہ سے معیشت تباہ ہوئی،سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں سیاسی، معاشی، آئینی انتشار،سیاسی افراتفری کی وجہ سے معیشت تباہ ہوئی،پوری دنیا میں ملک کا تماشا بنا ہوا ہے ،سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو کہا ملک میں ایک ہی دن الیکشن کرانے پراتفاق ہے،سیاسی مسائل کاحل عدالت نے نہیں نکالنا،،،سیاسی جماعتوں کے درمیان تناؤ اور ٹکراؤ سے […]
ہم نے امن کا راستہ اپنایا،، شریف فیملی جھوٹے پرچے کرانے میں ماہر ہے،پرویزالہٰی

لاہور ( اے بی این نیوز )ہم نے امن کا راستہ اپنایا،، شریف فیملی جھوٹے پرچے کرانے میں ماہر ہے،پرویزالہٰی کہتے ہیں،، انہوں نے ملک ،قوم اور آئین کا بیڑا غرق کیا ہے، شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے،الیکشن میں تاخیر سے ملک کی کوئی خدمت نہیں ہو رہی،بہتر ہے کہ جلد از جلد انتخابات کی طرف جائیں،، […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج ، جس جس سے ان کو خطرہ ہے اس کے حوالے سےعدالت میں ثبوت دیں،، چیئرمین پی ٹی آئی کو خطرہ صرف فارن فنڈنگ سے ہے،گولی،، پلستر،، ڈبے،، ویل چیئر اور الیکشن بہانہ ہے،عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان […]
پاراچنار ، سرکاری سکول میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 7 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار(نیوزڈیسک)پاراچنار کے علاقے تری مینگل ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہپاراچنار کے علاقے تری مینگل ہائی سکول میں نامعلوم افراد نے سکول کے سٹاف روم میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے 7 اساتذہ جاں بحق ہو […]