امریکی صدر جو بائیڈن بھی مصنوعی ذہانت کے خطرات پر بول پڑے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن بھی مصنوعی ذہانت کے خطرات پر بول پڑے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے دنیا کی سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور مائیکروسافٹ کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقات کی اور مصنوعی ذہانت حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ،دونوں کمپنیوں کے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد رائے کو ایجوکیشن ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمعروف گلوکار شہزاد رائے کو ایجوکیشن ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازدیا۔صدر مملکت عارف علوی نے مخیر حضرات اور تعلیمی کارکن شہزاد رائے کو تعلیمی اصلاحات اور بچوں کی کفالت میں خدمات پر ایجوکیشن ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا۔یہ ایوارڈ ایوان صدر میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کے زیر […]
سعودی عرب نے سات ممالک کیلئے ڈیجیٹل ویزہ سروس شروع کردی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے سات ممالک کیلئے ڈیجیٹل ویزہ شروع کردیا لیکن پاکستان سہولت سے محروم ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا کیلئے ڈیجیٹل ویز ہ سروس کا آغاز کردیا ۔ ان سات ممالک کے شہری ویزہ اسٹیکرز کے علاوہ کیو آر […]
اقوام متحدہ کا10 لاکھ بیرل تیل سے بھراٹینکر نکالنے کیلئےفنڈز اکھٹا کرنے کی مہم جاری

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کو یمن کے ساحل پر 10 لاکھ بیرل تیل سے بھرا ٹینکر بحفاظت نکالنے کیلئے تقریباً 24 ملین ڈالر کی ضرورت ہے، حکام نے عطیہ دہندگان پر زور دیا کہ وہ بقیہ فنڈز اکٹھا کریں۔ ورچوئل ڈونر کانفرنس نے 129 ملین ڈالر کے بے مثال ریسکیو آپریشن کیلئے نئے تعاون میں 5.6 ملین […]
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی روز ملک بھر میں انتخابات کیس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن ساڑھےگیارہ بجے سماعت کرے گا۔تین رکنی […]
قائم مقام افغان وزیر خارجہ آج سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ قائم مقام افغان وزیر خارجہ آج سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچیں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک چین ، افغانستان سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات میں قائم مقام افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی شرکت کریں گے ، وہ آج […]
بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی :بچوں کو نامناسب لباس ،غیراخلاقی رقص پر مبنی بھارتی فلم دکھانے کا معاملہ سامنےآگیا

کراچی(نیوزڈیسک) بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میںطلبا کو رقص وسرود اورنامناسب لباس پر مبنی بھارتی فلم دکھانے کا معاملہ سامنےا ٓگیا۔ بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ فیسٹیول میںبھارتی فلم ’’ہیرا پھیری‘‘ دکھائی گئی، نامناسب مناظر و رقص بھی نشرکئے گئے جس کو آڈیٹوریم میں بیٹھے طلبا کیساتھ طالبات نے بھی دیکھا۔طلبا کونسل نے 3 […]
پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 60 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 4 ارب 45 کروڑ رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 60 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 4 ارب 45 کروڑ 72 لاکھ ڈالر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر صرف 10 ارب 4 کروڑ ڈالر رہ گئے جن میں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ذخائر ہیں ۔زرمبادلہ […]
بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی ہم منصب جے شنکر سے مصافحہ ایک رسمی عمل تھا،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی ہم منصب جے شنکر سے مصافحہ ایک رسمی عمل تھا۔ ابھی تک سب کچھ ٹھیک ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو […]
برطانیہ میں طوفانی مہنگائی،صحت کا بحران شدید، ڈاکٹر اور نرسیز سراپا احتجاج: سروے

برطانیہ (نیوزڈیسک)رائے دہندگان دہائیوں کی بلند ترین مہنگائی اور ریاست کے زیر انتظام نیشنل ہیلتھ سروس کو گھیرے ہوئے بحران سے شدید پریشان ہیں، کیونکہ ڈاکٹر اور نرسیں بہتر تنخواہ کے لیے ہڑتال کر رہی ہیں: سروےوزیر اعظم رشی سنک کے قدامت پسندوں کو جمعرات کو اپنے پہلے بڑے انتخابی امتحان میں بھاری نقصان اٹھانا […]