پاک ، چین ، افغان وزرائے خارجہ مذاکرات آج ہونگے ، تیاریاں مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کے بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئےجبکہ افغان وزیر خارجہ بھی بھارت سے براہ راست اسلام آباد پہنچ گئے، دوسری جانب نائب افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی کل سے اسلام آباد میں موجود ہیں، ذرائع کے مطابق پاک چین افغان وزرا خارجہ سہ فریقی […]
چینی وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ،اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ،اہم ملاقاتیں متوقع۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ چن گانگ دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ، وہ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان کے دورے کے دوران سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کے علاوہ پاکستان […]
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نوٹس ،8 مئی کو ایف آئی اے میں طلب

ملتان (نیوزڈیسک)ایف آئی اے ملتان نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف عدالتی احکامات پر کرپشن کیس میں حاضر ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ایف آئی اے نے نوٹس جاری کرتے ہوئے8 مئی کو تمام ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ […]
بلاول بھٹو زرداری کی تاجک ہم منصب سے ملاقات ، باہمی تعاون بڑھانے سے متعلق تفصیلی گفتگو

گووا (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی تاجک ہم منصب سرودجدین مخرالدین سے ملاقات ،علاقائی تعاون اور باہمی روابط بڑھانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تاجکستان کے وزیر خارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ملاقات کی جس […]
سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن آج رات ہوگا،جسے کل تک دیکھا پاکستان سمیت ایشیاء کے دیگر ممالک ،جنوبی اور مشرقی یورپ میں بھی دیکھا جاسکے گا ، چاند گرہن کی وجہ سے چاند کا 10 فیصد حصہ چھپ جائے گا، […]
عدالتی اصلاحات کا بل سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل عرفان صدیقی نے پیش کیا،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر یعنی عدالتی اصلاحات کا بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد سینیٹ نے بھی منظور رلیا ۔ بل کے حق میں 32 جبکہ مخالفت میں21 ووٹ ڈالے گئے۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ […]
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز،پاکستان کو تین صفر کی برتری حاصل ، آج کڑا مقابلہ متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز،پاکستان کو تین صفر کی برتری حاصل ، آج کڑا مقابلہ متوقع۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو 5 میچز کی سیریز میں تین صفر کی برتری حاصل ہے ،پاکستان ٹیم میں آج کے میچ […]
ملک کی سیاسی بحران کا شکار ، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کی سیاسی بحران کا شکار ، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج سینیٹ اجلاس سے قبل ہو گا، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں پی ٹی آئی اور اس کے اتحادی سینیٹرز شریک ہوں […]
توشہ خانہ نااہلی کیس؛ میانوالی نشست پر ضمنی الیکشن روکنےمیں توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میںنااہلی فیصلے کیخلاف درخواست کی سماعت ، عدالت نے میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11 مئی تک توسیع کردی۔عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت کا کہنا […]
الیکشن معاملہ، پی ٹی آئی سے مذاکرات، حکومتی ٹیم کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے الیکشن معاملے پر اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ذرائع کے مطابق حکومتی رپورٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الیکشن کے حوالے سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان […]