انتخابات سے خوفزدہ حکمران آئین شکنی کا راستہ اختیار کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات سے خوفزدہ حکمران آئین شکنی کا راستہ اختیار کر رہے ہیں، جلد انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے کینیڈین اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک […]
آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ اور افغان قائم مقام وزیرِ خارجہ کی ملاقات ، اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی ملاقات ، اہم امور پر گفتگو کی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے آرمی […]
قانون کی حکمرانی تک پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں، عمران خان کا اے بی این نیوز کی ٹیوئٹر پر وائرل ویڈیو پر اہم بیان جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہماری پٹیشن پر اپنے فیصلے میں آئین کے آرٹیکل 15,16,17 اور 19 کے تحت پرامن ریلی کو بنیادی حق کے طور پر تسلیم کرنے کے باوجود اور آئین اور قانون کی حکمرانی کی حمایت میں ریلی ہونے کے باوجود، آئی سی ٹی پولیس نے ہماری خواتین اور مردوں کے خلاف تشدد کو ہوا […]
جعفر آباد پولیس نے تاجر کے بیٹے کو 11 روز بعد بازیاب کرا لیا

جعفر آباد(نیوز ڈیسک) جعفر آباد پولیس کی کامیابی،تاجر کے مغوی بیٹے کو 11 روز بعد بازیاب کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اطلاعات پر پولیس نے جیکب آباد میں کارروائی کی اور مغوی کو بازیاب کرایا۔ تاجر اسلم سومرہ کے بیٹے فرقان سومرہ کو بازیاب کرانے کے لیے جیکب آباد کے قریبی علاقے میں موجود […]
پٹھان اب بنگلہ دیش میں بھی ریلیز ہوگی، ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈکے معروف اداکار شارخ خان کی ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم پٹھان اب بنگلہ دیش میں بھی ریلیز کی جائی گی۔ تفصیلات کے مطابق فلم ’پٹھان‘ 12 مئی کو ریلیز ہو گی ڈسٹریبوشن کمپنی کا کہنا ہے کہ 1971ء کے بعد بنگلا دیش میں ریلیز ہونے والی […]
ٹیکساس ،شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ،8 افراد ہلاک ،7 زخمی ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے

ٹیکساس(نیوز ڈیسک) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کےنتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے شاپنگ سینٹر میں داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوئے اور 7 […]
سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع

کراچی( نیوز ڈیسک)سندھ کے 26 اضلاع بشمول کراچی ، حیدر آباد63 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخات کا مرحلہ شروع ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ، پولنگ صبح ٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک کسی وقفے سے جاری رہے گا ،۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں […]
نیا لندن پلان ،اہم فیصلے ،نواز، شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لندن( نیوز ڈیسک)برطانیہ کے شہر میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ملاقات، ملاقات میں معاشی ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق نواز شہباز ملاقات میں پارٹی کو متحرک کرنے اور پارلیمنٹ کی خودمختاری پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے سمیت آئندہ […]
چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے کہاہے کہ پاک چین دوستی سدابہار ہے، چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاکستان اور چین میں باہمی پروازیں نارمل ہو چکی ہیں، پاکستان اور چین میں پروازوں کی صورتحال کویڈ سے پہلے کی پوزیشن پر آچکی ہے، […]
پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ، افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں، پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے،اسلام آباد میں پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ کا چوتھا دور منعقد ہوا جس کی مشترکہ صدارت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زاور چینی وزیر خارجہ چن […]