پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ، آج آخری میچ ،پاکستان کلین سویپ کرنے کیلئے پرعزم

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ، آج آخری میچ کھیلا جائیگا،پاکستان کلین سویپ کرنے کیلئے پرعزم ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا ،پاکستان کو پہلے ہی 4 صفر کی برتری حاصل ہے اگر پاکستان نیوزی لینڈ کو آج کا میڈ […]
کانگووائرس میں مبتلاء مریضہ چل بسی،مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کانگووائرس میں مبتلاء مریضہ چل بسی،مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ مریضہکوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج تھی ۔ جس کا تعلق افغانستان سے تھا ،اسپتال انتظامیہ کے مطابق ،رواں برس کانگو وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے، فاطمہ […]
پاکستان میں اقلیتی برادری کو مکمل سیاسی و مذہبی آزادی حاصل ہے، گورنر پنجاب

لاہور (نیوزڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ اقلیتی برادری کے بچوں کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کی کاوش کو سراہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت میں مینارٹی چلڈرن لیڈر شپ کے وفد کی ملاقات کی اور چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔ […]
عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی پی ٹی آئی کو مہنگی پڑ گئی،اسدعمر سمیت 180 افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی پی ٹی آئی کو مہنگی پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی طرف سے عدلیہ اظہار یکجہتی ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اسد عمر، راجہ خرم نواز اور علی نواز اعوان کے ساتھ […]
بلاول بھٹو کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کی طرف سے بلاول بھٹو کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بھارت کو مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس بلانے سے متعلق بیان پر کہا کہ […]
سوات ، کوچ کھائی میں جا گری،3 مسافر جاں بحق ،15 زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک

سوات (نیوزڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی لیکن کیمارئی کے مقام پر بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری ، حادثے کی وجہ سے […]
پاکستان میں ذیابیطس کی شرح 30 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی 4 کروڑ افراد بیماری میں مبتلا ہو گئے

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے ، شوگر کی شرح 30 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج فیصل آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے […]
عمران خان کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس سے اظہار یک جہتی کے لیئے پنڈی گھیب میں بھی ریلی کا انعقاد

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ نے بھی وفات کی تصدیق کر دی ، اُن کا کہنا ہے کہ مرحوم عارضہ قبل میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں زیرِ علاج تھے جہاں اُن کا آج […]
کراچی ،مشتعل عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے 3ڈاکوؤں میں سے 2 کو مار مار کر قتل کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ڈاکو راج عوام مشتعل،رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے 3ڈاکوؤں جم کر دھلائی ،2 ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن میں عوام نے 3 ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، مشتعل مجمے نے ڈاکوؤں نے جم کر دھلائی کی جس کی وجہ سے 2 ڈاکو ہلاک […]
کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات، دھاندلی کا الزام ، پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی آمنے سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات، دھاندلی کا الزام لیاری پولنگ اسٹیشن نمبر پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی آمنے سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واضح بہار کالونی یوسی 2 لیاری پولنگ اسٹیشن نمبر پانچ پر میں پیش آیا تاہم پولنگ جاری ہے ، پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ۔ جماعت اسلامی […]