پی ڈی ایم حکو مت نے پو رے ملک کو جیل بنا دیا ،چوہدری پر ویز الہی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم حکو مت نے پو رے ملک کو جیل بنا دیا ، خواجہ آ صف خود نہیں ان میں نواز شر یف بولتا ہے، صد ر تحر یک انصا ف چوہدری پر ویز الہی کی پر یس کا نفر نس ، کہا عدلیہ اس نظا م کو بچا […]
آرمی چیف سے چینی اور افغان وزرا ئےخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف سے چینی اور افغان وزرا ئےخارجہ کی ملاقات،جنرل عاصم منیر کا پاک چین تزویراتی تعلقات کےعزم کااعادہ،،سی پیک کیلئے بھرپور حمایت کااظہار،، افغان وزیرخارجہ سے ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال،بارڈ مینجمنٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پرزور […]
جیل اور زیرِحراست تشدد کےذریعےنظریات کا خون نہیں کیاجاسکتا،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جیل اور زیرِحراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا،اتوارکوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں عمران خان نے لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 75 استقبالیہ مقامات کےساتھ علی امین گنڈا پور کی ریلی بہت بڑی […]
نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں برطانیہ میں رجسٹرکرالیں
لندن ( اے بی این نیوز )نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں برطانیہ میں رجسٹرکرالیں، مجرمانہ کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ ، سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں، نوازشریف آفس کے ترجمان خرم بٹ کا کہنا پی ٹی آئی کے سپوٹرز اس فراڈ میں ملوث ہوسکتے ہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ، مذاکرات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان افغانستان تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر بات ہو ئی,, ، افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفدکی دفتر خارجہ آمدپربلا ول بھٹو نے […]
لندن میں بیٹھے شہباز اور نواز عدلیہ کیخلاف سازش تیار کر رہے ہیں، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھے شہباز شریف اور نواز شریف عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں۔اتوار کوایک بیان میں صدرپی ٹی آئی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہمارے 20 لوگوں کو انہوں نے پکڑا ہوا ہے، مجھ پر 17 مقدمے درج […]
موبائل فون کا زیادہ استعمال آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتا ہے ۔۔؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) موبائل فون کا زیادہ استعمال آپ کو بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتا ہے ۔۔؟ تفصیلات کے مطابق نئی تحقیق سے واضح وا ہے کہ ہفتے میں موبائل فون پر 30 منٹ یا اس سے زیادہ وقت باتیں کرنا آپ کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنا سکتا ہے ،کیونکہ […]
پاک نیوزی لینڈ سیریز ،آج آخری ون ڈے ،کیوی ٹیم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ،آخری ون ڈے ،کیوی ٹیم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔ کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت اور بابراعظم کو بولنگ کی دعوت دیدی ۔پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ، آج آخری میچ کھیلا جا رہا ہے ،پاکستان کلین سویپ کرنے کیلئے پرعزم […]
پرامن طریقے سے پولنگ کا عمل جاری ،چند شکایات تھی جنہیں حل کرلیا گیا ہے،الیکشن کمیشن پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ پرامن طریقے سے پولنگ کا عمل جاری ،چند شکایات تھی جنہیں حل کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر شروع ہوئے، معمولی نوعیت کے لڑائی جھگڑوں کے […]
کو ئٹہ میں آٹا 150 پشاور میں 175 روپے فی کلو ہوگیا،عوام کی چیخیں نکل گئیں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کو ئٹہ میں آٹا 150 پشاور میں 175 روپے فی کلو ہوگیا۔ مہنگا ئی کے اس دور میں عوام کا جینا مشکل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہونے کے بعد آٹا فی کلو 150 روپے ہو گیا جبکہ 20 کلو تھیلے کی قیمت 3000 […]