اہم خبریں

میں نے کونسی غداری کی ہے؟ علی امین گنڈا پورکاسوال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے سوالیہ انداز میں کہا ہے کہ میں نے کونسی غداری کی ہے؟علی امین گنڈا پور نے میرے خلاف ڈی آئی خان کے 2 تھانوں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ا نہوں نے کہاکہ اسی طرز کی ایف آئی آر […]

90 روز میں انتخابات آئینی ضرورت ہے تو عملدرآمد کرانا ہمارا فرض ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے۔ کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہمیں تو آئین کا […]

پولیس نے پی ٹی آئی کے 45 گرفتار کا رکنو ں کو سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اسلام آباد تحر یک انصا ف کی ریلی کے دوران کارکنو ں کی جانب سے دفعہ 144 کی خلاف وزری،، پولیس نے پی ٹی آئی کے 45 گرفتار کا رکنو ں کو سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کر دیا،ڈیوٹی جج احتشام عالم نے گرفتا ر کا رکنو ں […]

حیدرآباد،ضمنی بلدیاتی الیکشن میں امیدواروں کے دو گروپوں کے دوران جھگڑا

حیدرآباد(  اے بی این نیوز      )ضمنی بلدیاتی الیکشن میں امیدواروں کے دو گروپوں کے دوران جھگڑا ،کارکن پیپلز پارٹی کے امیدوار سعید الدین کے ساتھ خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے ، زبردستی پولنگ کا عمل بند کرا دیا ۔یوسی 119 میں جیالوں نے پولنگ بوتھ سے بیلٹ پیپر اور پولنگ کی فہرستیں لوٹ لیں ، […]

بھارت کی جانب سے وزیرخارجہ بلا ول بھٹو کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیرذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خا رجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بھارت کی جانب سے وزیرخارجہ بلا ول بھٹو کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیرذمہ دارانہ ہے، کشمیرمیں جی 20 اجلاس بلانے پر مبینہ دھمکی کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خا رجہ نے کہا وزارت خارجہ جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ اجلاس پر پاکستانی موقف […]

نواحی گاوں اظہار کھوسہ میں ہولناک آتشزدگی، کسانوں کے 35 گھر جل گئے

صحبت پور (اے بی این نیوز     ) نواحی گاوں اظہار کھوسہ میں ہولناک آتشزدگی، کسانوں کے 35 گھر جل گئے،آ گ نے کھیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، گھروں میں پڑا گھریلو سامان، اناج اور جہیز جل کر خاکستر، ریسکیو حکام کا کہنا ہے آ گ کچن سے اٹھنے والی چنگاری سے لگی ۔

کالام اور چترال میں برفباری، جاتی سردی واپس لوٹ آئی

مینگو رہ ( اے بی این نیوز    )کالام اور چترال میں برفباری، جاتی سردی واپس لوٹ آئی،،تحصیل مٹہ اور چارباغ میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔حکام کے مطابق اپر چترال کے بالائی علاقوں میں 4سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے

کون بنے گا میئر کراچی،فیصلہ آج ہونے کاامکان

کراچی (  اے بی این نیوز  )کون بنے گا میئر کراچی،فیصلہ آج ہونے کاامکان،کراچی کی 11یوسیز سمیت سندھ کے26اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کاعمل جاری،ووٹنگ کاعمل شام 5بجے تک جاری رہے گا،2ہزار7سوپچاس سکیورٹی اہلکارتعینات،یوسی رشید آبادمیں تصادم سے جماعت اسلامی کے 2کارکن زخمی،ایس ایس پی ملیر کامختلف پولنگ اسٹیشنز کادورہ،،،سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، […]

حکومت اقتدار بچانےکےلیےسارےملک کو سیاست کی بھٹی میں ‏جھونک رہی ہے، شیخ رشیدٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )حکومت اقتدار بچانےکےلیےسارےملک کو سیاست کی بھٹی میں ‏جھونک رہی ہے، شیخ رشیدٹویٹ، کہتے ہیں ، سیاست سنگین اورگھمبیر ہوچکی ، پا کستان عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے،، عمران خان کی عدلیہ کے ساتھ کندھا بہ کندھا چلنے کی کال انتہائی ‏کامیاب رہی،، بلاول بھٹو نےبھارت جاکر کم […]

الیکشن ضرور ہوگا لیکن تم کبھی سلیکٹ نہیں ہو سکو گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )الیکشن ضرور ہوگا لیکن تم کبھی سلیکٹ نہیں ہو سکو گے، فیض ، کھوسہ ، ثاقب نثار اور باجوا نہیں رہے، اب سڑکوں پہ نہیں عدالت جاؤ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی عمرا ن خان پر کڑی تنقید کہتی ہیں ،مودی کی کامیابی کی دعائیں کرنے والے کی باتیں سنو؟ […]