اہم خبریں

عمران خان سرسے پائوں تک جھوٹا آدمی ہے،وزیراعظم شہبازشریف

لندن(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سرسے پائوں تک جھوٹا آدمی ہے،عمران خان کا جھوٹ قوم کے سامنے آرہا ہے ،اتوارکو سکاٹش فرسٹ منسٹرحمزہ یوسف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

22مئی کو سرینگر میں ہونے والے G-20کانفرنس کے موقع پر آزادکشمیراور مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی ،صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفر آباد (اے بی این نیوز)چوہدری اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات ،اجلاس میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کا وفد اور برطانوی ممبران پارلیمنٹ عمران حسین اور طاہر علی اور دیگر نے شرکت کی۔اس حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ، اعلامیہ کے مطابق 22مئی کو سرینگر میں ہونے […]

اسلام آباد کے بعد اب سرگودھا میں تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے،فواد

سرگودھا(اے بی این نیوز) مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے تحریک انصاف کارکنان پر کریک ڈاؤن کے معاملہ پر رد عمل دیتے کہا کہ‏اسلام آباد کے بعد اب سرگودھا میں تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے، سرگودھا میں پانچ چئرمین یونین کونسل کے گھروں پر رات گئے چھاپے […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیر برائے خارجہ امور امیر خان متقی کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قائم مقام افغان وزیر برائے خارجہ امور امیر خان متقی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ آرمی چیف اور افغان قائم مقام ایف ایم نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، جس میں علاقائی سلامتی، بارڈر مینجمنٹ اور موجودہ سیکیورٹی […]

الیکشن کمیشن کا سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن کا سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن،حیدرآباد کی یونین کونسل 119 میں بیلٹ پیپرز چھیننے، پولنگ میں خلل پیدا کرنے، ووٹروں اور پولنگ سٹاف کو زد و کوب کرنے پر الیکشن کمیشن کا سخت کارروائی کا حکم ،سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر […]

اس وقت جمہوری قوتیں پارلیمنٹ کی پشت پر کھڑی ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیصک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بحرانوں کو حل کرنے کے لیے سب کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا۔میڈیا سے با ت چیت میںا نہوں نے کہا کہ اس وقت جمہوری قوتیں پارلیمنٹ کی پشت پر کھڑی ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ عدلیہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کا حق سلب […]

مقدمہ نہ سنا گیا تو باہر کی عدالتوں میں جائیں گے، فاروق ستار

حیدرآباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کا مقدمہ عدلیہ، ایوانوں، ریاستی اداروں کے سامنے رکھا جا رہا ہے، آخری بار آئینی، ریاستی اداروں کے سامنے مقدمہ درج کروا رہے ہیں۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر 74 سال میں […]

سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پولنگ ختم ہونے میں کچھ وقت باقی

کراچی ( اے بی این نیوز   )پولنگ ختم ہونے میں کچھ وقت باقی، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا،افسران کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو مانیٹرنگ کے عمل پر بریفنگ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کا حیدر آباد واقعے کے حوالے سے پولیس اور […]

مظلوم کشمیری طالبعلم ضیا مصطفی کا ماورائے عدالت قتل، بھارتی جبر و استبداد کا مسخ چہرہ

سری نگر ( اے بی این نیوز    )بھارتی فوج گزشتہ 76 برس سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی قبضے کی مخالفت اور حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے پر کشمیری عوام کی نسل کشی میں مصروف ہےلائن آف کنٹرول کے قریب بے گناہ نوجوانوں کو مقبوضہ علاقے سے گرفتار کرنے کے بعد جعلی مقابلوں میں شہید […]

راوت کے قریب نوجوان تاریخی ورثے سٹوپا کے اندر گر گیا ،کمر کی ہڈی ٹوٹ گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )راوت کے قریب نوجوان تاریخی ورثے سٹوپا کے اندر گر گیا سٹوپا کے اندر گرنے سے لڑکا پھنس گیا، جسے بخفاظت ریسکیو کر لیا گیا،سٹوپا کے اندر گرنے سے لڑکےکیکمر کی ہڈی ٹوٹ گئی لڑکے کو سٹوپا سے باسکٹ سٹریچر کے ساتھ نیچے اتارا گیا،لڑکے کو سٹوپا سے بخفاظت اتارنے پر موقعہ […]