اہم خبریں

سٹاک ایکسچنج میں مندی ، ڈالر کی یکدم اڑان، 290سے تجاوز کرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ا سٹاک ایکس چینج میں کاروبار جاری ,100 انڈیکس میں 26 پوائنٹس کااضافہ 100 انڈیکس 41 ہزار 398 پر ٹریڈنگ کر رہا ہےپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری جار یکراچی۔کے ایس ای 100 انڈکس میں 26 پوائنتس کااضافہ ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اس وقت 41 ہزار 398 پر ٹریڈنگ ، جبکہ انٹربینک میں […]

پاکستان میں فی تولہ سونایک دم 3200 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کے اضافے کے بعد قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونا 2744 روپے بڑھ کرایک لاکھ 97 ہزار274 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز اضافےسے2031 ڈالرز فی اونس ہے۔

عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج، مرکزی رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کو غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا حالانکہ وہ مقدمات کی پیروی ہی کرنے آئے تھے ۔ […]

فواد چوہدری کی گرفتاری کے احکامات جاری، پولیس کی بھاری نفری سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے گئے، فواد چوہدری اس وقت سپریم کورٹ کے باہر موجود ہیں۔ فواد چوہدری کی گرفتاری کا امکان ہے۔ پولیس کی بھاری نفری سپریم کورٹ پہنچ گئی ۔

کراچی ، جلاو گھیراو کرنیوالے 250 افراد گرفتار،دہشتگردی کا مقدمہ درج

کراچی (نیوزڈیسک) جلاوگھیرائو اور بدامنی پھیلانے والوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاون ،پولیس نے 250 افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میںپی ٹی آئی کے کارکن بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔پی احتجاج کے دوران بس جلانے والے دو ملزمان بھی گرفتار۔ گرفتار ملزمان کیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کردیئے۔ مقدمات […]

نیب کی عمران خان کا 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا،چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلاکی ملاقات ، اہم مشاورت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نےپولیس لائنز ایچ الیون میں کی۔ نیب حکام نے ایڈیشنل سیشن جج سے عمران خان کی 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کردی عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کی استدعا کے بعد سماعت میں وقفہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت […]

عمران خان کے بعد مرکزی رہنما تحریک انصاف اسد عمر کو بھی گرفتار کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ گرفتاریوں کے موسم میں اسلام آباد سے ایک اور بڑی گرفتاری سامنے آگئی ہے ۔ پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما وسیکرٹری جنرل اسد عمر کو بھی انسداد دہشتگردی سکواڈ نے گرفتار کرلیا۔ اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے […]

راکھی ساونت کے بھائی راکیش ساونت کو گرفتار کر لیا

بمبئی (نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے بھائی راکیش ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔راکیش ساونت کو چیک باؤنس معاملے میں گرفتارکیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے یہ کارروائی تین سال قبل کی گئی شکایت کی بنیاد پر کی ۔ راکیش کو22 مئی تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ۔ راکیش ساونت […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مرکزی رہنما ن لیگ حمزہ شہبازکے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ۔ وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو نیب حکام نے بے گناہ قرار دیدیا۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے ریفرنس کی سماعت کی، شہباز شریف کے وکیل […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش ، پی ٹی اے حکام کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نامہ نگار)پی ٹی اے حکام کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے موقف سامنے آگیا حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہوگا۔ محکمہ داخلہ کی درخواست پر انٹرنیٹ سروس بند کی گئی ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر […]