انٹرنیٹ سروس کی بندش کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔بدھ کو بیرسٹر سمیر کھوسہ اور سلمان ابوذر نیازی کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ انٹرنیٹ سروس […]
سونے کی قیمت میں 9900 روپے فی تولہ کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں 9 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ایک دن میں تاریخی اضافے کے بعد ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2 لاکھ 40 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 8487 […]
پنجاب اورصوبہ خیبرپختونخوا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دےدی۔محکمہ داخلہ پنجاب اورخیبرپختونخوا نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد صوبے میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال میں بہتری کیلئے فوج تعینات کرنے کی سفارش کی تھی۔امن و امان کی صورتحال میں بہتری […]
موجودہ سیاسی صورتحال،پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے مزید 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں کشیدہ صورتحال کے باعث کالجز اور یونیورسٹیز اگلے دو روز مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں کو […]
اسلام آباد ،پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب

لاہور ( )اسلام آباد ،پنجا ب اور خیبر پختو نخوامیں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج طلب ،پنجاب حکومت کے اہم اجلاس میں منظوری کے بعد وزارت داخلہ سے فو ج تعینا تی کی درخواست کی گئی تھی ،،آج باقاعدہ طور پر پاک فوج کی 10 کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے […]
سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتار ی کے خلاف درخواست ،رجسٹرار آفس نے درخواست پر نمبر لگادیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتار ی کے خلاف درخواست ،رجسٹرار آفس نے درخواست پر نمبر لگادیا،،عمران خان کی جانب سے آج ہی سماعت کرنے کی استدعا https://youtu.be/olE9K5lx9-w
اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، مبینہ بیٹی چھپانے پرنااہلی کی درخواست خارج کردی، درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی۔ https://youtu.be/olE9K5lx9-w
لندن میں نوازشریف کے گھر کے باہر احتجاج پرپابندی عائد

لندن (نیوزڈیسک)لندن پولیس نے ایون فیلڈ پر احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی۔لندن پولیس نے ایون فیلڈ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر بھی پابندی عائد کردی جس کا اطلاق کل جمعرات کی شب 11 بجے تک ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایون فیلڈ کے باہر احتجاج کے سبب وہاں رہائشی پڑوسیوں کا جینا […]
اسلام آباد،وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی ریڈزون سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتارکرلیاگیا،بدھ کو اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتارکیا۔ https://youtu.be/olE9K5lx9-w
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ، وزیر اعظم کو سیکورٹی کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ ، پرتشدد مظاہروں کو روکنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم اہم فیصلوں کی منظوری متوقع ہے۔ https://youtu.be/olE9K5lx9-w