اہم خبریں

عمران خان کی گرفتار کا معاملہ ، سپریم کورٹ میں سماعت جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار کا معاملہ ، سپریم کورٹ میں سماعت جاری۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، بنچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس […]

عمران خان کو گرفتار کر کے حکومت نے اپنی پاؤں پر کلہاڑی ماری، شیخ رشید

لاہور(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کو گرفتار کر حکومت نے اپنی پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ،عمران خان کا کیس 10 دن کی مارنہیں ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پنجاب میں انٹرنیٹ سروس بند،عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عدالت نے پنجاب میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کیخلاف پی ٹی اے اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔آج لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،سلمان ابوذر نیازی عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور کہا کہ پیکا ایکٹ 2016 کے سیکشن 37 کے تحت […]

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس ، احتساب عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

تحریری فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری عمران خان سے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل ،اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلا کو ملاقات کی اجازت دیدی گی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا […]

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا،پولیس اور رینجر کی بھاری نظر تعینات

گلگت (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس میں نظر بند کردیا گیا،پولیس اور رینجر کی بھاری نظر تعینات۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا ،انہیں جی بی ہاؤس میں نظر بند کیا گیا ، گھر کے باہر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری […]

بھارتی محکمہ موسمیات نے وارننگ دیدی ، موچا طوفان بنگلادیش اور میانمار سے ٹکرانے کا خطرہ

کولکتہ(نیوز ڈیسک)بھارتی محکمہ موسمیات نے وارننگ دیدی ، موچا طوفان بنگلادیش اور میانمار کو اتوار کو ٹکرائے گا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش اور میانمار کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کا انخلا کرا دیا گیا ، شدید سمندری طوفان کا خدشہ ۔بھارتی محکمہ موسمیات نے بھی الرٹ دیدیا، موچا طوفان اتوار کو بنگلادیش اور میانمار کے […]

کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ، مزید دو اموات، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ، مزید دو اموات، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور کراچی میں کانگو وائرس سے دو مریضوں کی اموات ، محکمہ صحت سندھ نے خصوصی الرٹ جاری کر دیا ۔طبی ماہرین نے اس حوالے سے کہنا ہے کہ عیدالاضحٰی کی آمد آمد ہے […]

سپریم کورٹ، عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت آج دن 2 بجے ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت آج دن 2 بجے ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی ،چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں آج دن 2 […]

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کی تصویر پروفائل پکچر پر لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کی تصویر پروفائل پکچر پر لگادی ۔ تفصیلات کے مطابق نے شاہین آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ نے کہا تھا کہ مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور ہمدردی کی […]

بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ 2 دنوں کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ 2 دنوں کو پاکستان کی تاریخ کے سیاہ دن قرار دیتے ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ 2 دنوں کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم سیاستدان کی گرفتاری […]