اہم خبریں

روس کا ہیلی کاپٹر یوکرین سے ملحقہ علاقے بریانسک میں گر کر تباہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کا ایک ہیلی کاپٹر بریانسک کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، یہ علاقہ یوکرین کے قریب واقع ہے۔روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایمرجنسی سروسز کے عہدیدار نے بتایاکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہیلی کاپٹر کے انجن میں آگ لگ گئی تھی۔دوسری طرف روس کے ٹیلی گرام چینل پر پوسٹ ویڈیو […]

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)پاکستان انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا،راجشاہی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے 37 ویں اوور میں 200 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 5 میچوں کی سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل کرلی ہے۔  

کینیا میں دنیا کا معمر ترین جنگلی نر شیر ایک چرواہے کا شکار بن گیا

نیروبی(نیوزڈیسک)دنیا کا معمر ترین جنگلی نر شیر کینیا میں ایک چرواہے کا شکار بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیا کے حکام نے بتایاکہ لونکیتو نامی اس جنگلی شیر کی عمر 19 برس تھی جو بدھ کی رات کینیا کے اولکیلونیئٹ گاؤں میں مویشیوں کا شکار کرتے ہوئے چرواہے کا شکار بن گیا اور مر […]

راولپنڈی،جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنے پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ توڑنے اور توڑ پھوڑ پر راولپنڈی پولیس نے خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹ کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹیگ یشن زنیرہ اظفر کریں گی۔انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹ میں ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ڈی پی او سٹی […]

ریلیف نہ ملتا تو یہ فتنہ بوتل میں مکمل بند ہوتا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہاہے کہ پی ڈی ایم احتجاج کے لیے ایس او پیز کا احترام کرے گی، اس لاڈلے کو ریلیف نہ ملتا تو یہ فتنہ اگلے ایک دو دنوں میں بوتل میں مکمل بند ہوچکا ہوتا۔ شہداء کی یادگاروں کو آگ لگانے میں کون سی سیاست ہے، دفاعی تنصیبات کا […]

بجٹ میںپراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع نے بتایاکہ آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع نے بتایاکہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی […]

سوہاوہ،دولہا کی ہیلی کاپٹر میں انٹری، باراتیوں پر ڈالرز کی برسات

سوہاوہ(نیوزڈیسک)شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کے لئے برطانیہ سے آئے دولہا نے شادی میں ڈالرز کی برسات کر دی،جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں برطانیہ پلٹ نوجوان دولہا نے اپنی شادی کی تقریب میں ہیلی کاپٹر میں انٹری دی،شادی ہال پہنچنے پر دولہے کے رشتہ داروں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالروں کی برسات کی، […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ظل شاہ قتل کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ظل شاہ قتل کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست بھی نمٹا دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ […]

ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع؟ خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع کرسکتے ہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان عدلیہ سے این آر او لے رہا ہے اور عدلیہ این آر او دے رہی ہے، عدالت میں […]

ن لیگ کا عمران خان کی رہائی پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ ،مریم نواز کو اہم ٹاسک دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) عمران خان رہائی کے عدالتی فیصلے پر مشتعل ،ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ ،مریم نواز کو اہم ٹاسک دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے فیصلے پر مسلم لیگ (ن) کا بھی احتجاجی جلسوں کا فیصلہ اس حوالے سے مریم نواز کو […]