چو دہ مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چو دہ مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگی، چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 رکنی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے 14مئی کو […]
حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان کا د عوی،، غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا حکومت خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے ، یہ انتخابات میرے جیل میں ہونے یا مارے جانے کی صورت میں […]
فارن ایجنٹ اور اس کا ایجنڈا پوری طرح بے نقاب ہوچکا ہے، مر یم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فارن ایجنٹ اور اس کا ایجنڈا پوری طرح بے نقاب ہوچکا ہے، مر یم اورنگزیب نے کہا کہ تمہاری ملک دشمنی ، دہشت گردی اور مسلح جتھے ملک کے خلاف کھل کر سامنے آ گئی ہے،، قومی اثاثوں پہ حملہ آور صرف دہشت گرد اور ملک دشمن ہوتے ہیں،، شہدا […]
ہمارے لئے اسلام آباد میں دفعہ 144،فضل الرحمان کو دھرنے کی سہولت دی جارہی ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی کو رینجرز نے اغوا کیا، ان پر تشدد کیا، جب یہ منظر نامہ لوگوں نے دیکھا توقوم احتجاج کیلئے نکلی، خصوصی ویڈیو پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ چاہے 25 مئی ہو، 3 نومبرکو عمران خان پر […]
تحر یک انصا ف کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ نہ تھم سکا،گرفتاریاں جاری

لاہور( اے بی این نیوز )تحر یک انصا ف کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ نہ تھم سکا، سینئر پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید بھی گرفتار،،میاں محمود الرشید کو کارکنوں کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ، یا سمین راشد ،، جما ل اکبر انصا ری کو بھی حرا ست میں لے لیا گیا، […]
جی ایچ کیو حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہو گئی،نام جاری، خواتین بھی شامل
اسلام آباد (اے بی این نیوز )جی ایچ کیو حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہو گئی،نام جاری، خواتین بھی شامل، شنا خت کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی گئی، گرفتار ملزما ن کو میڈیا کے سا منے پیش کر دیا گیا ،، مزید ملزما ن کی گرفتاریوں کا سلسلہ تیز،چھاپہ مار ٹیمیں ملزمان کی […]
9 مئی کو پنجاب میں دہشتگردی کے ہولناک واقعات ہوئے ،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )میانوالی بیس پراٹیک پلان ، منصوبے کے تحت جہازوں کو جلایا جا نا تھا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یہ بات پر یس کا نفر نسکے دوران بتائی انہون نے کہا کہ 9 مئی کو پنجاب میں دہشتگردی کے ہولناک واقعات ہوئے ، احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے،جناح […]
ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی میرا جرم کیا ہے؟ سراج الحق
پشاور(نیوزڈیسک)امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تاریخی گھر کو جلایا گیا، ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا ہے؟پشاورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک میں سیاست جھوٹ اور پروپیگنڈے کی […]
اسلام آباد میں سپریم کورٹ پر اس وقت پی ڈی ایم کے جتھے حملہ آور ہونے پہنچ چکے ہیں، زلفی بخاری
اسلام آباد (اے بی این نیوز )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف زلفیبخاری نے کہا کہ اسلام آباد میں سپریم کورٹ پر اس وقت پی ڈی ایم کے جتھے حملہ آور ہونے پہنچ چکے ہیں،اب نہ کوئی دفعہ 144 ہے نہ ہی شیلنگ یہ سب ظلم و تشدد کے تحفے صرف تحریک انصاف کے سپورٹرز کےلیے […]
پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت […]