اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیشی ، فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیشی ،پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچا دیا گیا۔ واضح رہے کہ عدالت نے فواد چوہدری کو آج پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔پی ٹی آئی رہنما چوہدری فواد حسین 10 مئی سے 3 ایم پی او کے تحت […]

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی ۔ واضح رہے کہ وہ دن 11 بجے عدالت میں پیش ہونگے، انتظامیہ کی طرف سے سخت انتظامات ،حاضر نہ ہونے پر ضمانت ختم ہو سکتی ہے ۔

رولنٹ آلٹمنز جونیئر ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(نیوزڈیسک) جونیئر ہاکی ایشیا کپ کی تیاریاں زورو شور سے شرو ع ہوچکی ہیں ۔جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ،بڑے عرصے بعد پاکستان کا قومی کھیل ہاکی کے کھیلاڑیوں کورہنما مل گیا ۔ رولنٹ الٹمنز کو جونیئر ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔ […]

شہریار آفریدی بھی گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی شہر یار آفریدی کو بھی حکومت نے گرفتار کر لیا ۔کئی دن گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کوایم پی او تھری کے تحت ایف ایٹ سے […]

ہاسٹل میں خوفناک آگ نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

ویلنگٹن(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے دارالحکومت کے ایک ہاسٹل کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی نے تباہی مچادی۔ آگ لگنے کے باعث 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ وسطی ویلنگٹن کے ایک ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے ہاسٹل کو دیکھتے ہی دیکھتے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ خوفناک آتشزدگی کے باعث 10 افراد ہلاک […]

وزیراعظم کی زیرصدارت سلامتی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا جس میں وزراء کرام ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان ، آرمی چیف ، چیف آف ایئرسٹاف اور نیول چیف شرکت کریںگے ، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میںملک میں امن وامان اور سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ […]

عوام کو بڑ ا ریلیف مل گیا،پٹرولیم قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد( نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر بھی 12 روپے فی لیٹر کمی ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 30 روپے لیٹر کم […]

سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی کے واقعات پر آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس (سی سی سی) منعقد ہو ئی۔ شرکاء نے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر دو لاکھ 35 پزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ ایک ہزار 560 […]

سعید غنی بتائیں کسی طرح پیپلزپارٹی اپنا میئر بنائے گی،حافظ نعیم

کراچی ( اے بی این نیوز   )سعید غنی بتائیں کسی طرح پیپلزپارٹی اپنا میئر بنائے گی،اتنی دھاندلی کرنے کے بعد کہتے ہیں میئر جیالا ہوگا،حافظ نعیم پریس کانفرنس میں پیپلزپارٹی پر برس پڑے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی پوری قیادت کو گرفتار کرلیا،اب بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ فوری الیکشن کراتے ہیں،یہ غلط بات ہے، […]