سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خان نے نورخان ائیربیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد کا استقبال کیااپنے دورے کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے پر […]
اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری،ایڈووکیٹ جنرل کی سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہینِ عدالت کا نوٹس ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری،ایڈووکیٹ جنرل کی سیکرٹری داخلہ کیخلاف توہینِ عدالت کا نوٹس ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد،، سپریم کورٹ کا آرڈر آنے دیں، ابھی تو رجسٹرار کی رپورٹ بھی نہیں آئی،،چیف جسٹس کے ریمارکس،،،کہا کیا واقعے کا پرچہ درج ہوا؟مقدمے کےاندراج میں تاخیر سے چیزیں […]
ڈپٹی کمشنر پشاور کے یورپ میں سیر سپاٹے ، سائلین دربد رکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

پشاور: ڈپٹی کمشنرپشاور شاہ فہد کے یورپ میں سیر سپاٹے جبکہ دوسری جانب سائلین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور کے ڈپٹی کمشنر شاہ فہد دو ہفتوں سے یورپ میں مز ے کررہے ہیںجبکہ پشاور سمیت پورے صوبے کے عوام کو سخت مشکلات کا […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فوری عمل درآمد سے خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فوری عمل درآمد سے خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا گیاوزیراعظم نے پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی کی ہدایت کی تھی پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے،خیبر پختونخوا میں آٹے […]
وزیر اعظم شہبازشریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا اعلان قوم سے خطاب میں کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہبازشریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا اعلان قوم سے خطاب میں کرینگے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس فصیلوں بارے قوم کو اعتماد میں لینگے اجلاس کے حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا جسکا مسودہ تیار کرنا […]
9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں اور ملک دشمن عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے […]
سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ کی طرف سے آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ کی طرف سے آئینی درخواست دائر،مہوش سیف اللہ خان نیازی کی طرف سے آمنہ علی ایڈووکیٹ میاں گل اورنگزیب کی عدالت میں پیش ہوئی،آمنہ علی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سینٹر سیف اللہ خان نیازی کو غیر […]
ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ سے اٹھا لیا گیا ،ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اسلام آباد پولیس کے مسلّح اہلکاروں […]
شہریار آفریدی کے گھر پر پولیس ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہریار آفریدی کے گھر پر پولیس ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ،تھانہ مارگلہ پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا ، شہر یار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں […]
مراد سعید کی صدر پاکستان سے حکومت اور ہینڈلرز کی جانب سے بوگس کیسز، غیر سنجیدہ ایف آئی آرز اور جان کو لاحق خطرات کا نوٹس لینے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مراد سعید کی صدر پاکستان سے حکومت اور ہینڈلرز کی جانب سے بوگس کیسز، غیر سنجیدہ ایف آئی آرز اور جان کو لاحق خطرات کا نوٹس لینے کی درخواست کر دی،درخواست میں کہا گیا کہ ریاست کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی حفاظت کرے اور ان کے تحفظ […]