سکردو سے پی آئی اے فلائٹ 452 اسلام آباد کیلئے اڑان نہ بھر سکی، مسافر خوار

سکردو (نیوزڈیسک) پی آئی اے فلائٹ 452 ٹیکنیکل خرابی کے باعث سکردو سے اسلام آباد نہ روانہ نہ ہوسکی۔پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فلائٹ ٹیکنکل خرابی کے باعث پرواز کے قابل نہیں، مسافروں کو شام 4 بجے تک انتظار کرنے کا مشورہ ، اسلام آباد سے سکردو آنے کے بعد واپسی کیلئے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ، علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی ضمانت منظور، گرفتاری کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی ضمانت منظور کر لی۔ انہیں مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنماؤں ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر […]
سمندری طوفان موچا نے تباہی مچادی ، بجلی معطل،400 افرادہلاک، مزید ہلاکتوں کا خطرہ

بنکاک،ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش اور میانمار میں طوفان موچا نے مغربی علاقوں اور ساحل سمندر کے قریب رہائشی بستیاں تباہ ، سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے ، بنگلہ دیش کے جنوبی ساحل اور میانمار کے مغرب کے درمیان لینڈ فال کے بعد تباہیپھیل گئی۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او […]
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا،مزید کسی کیس میں گرفتار روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے […]
امریکہ ڈیفالٹ کے قریب، صدر جوبائیڈن کا دورہ آسٹریلیا ملتوی

ملبورن (نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کا اسٹریلیا میں منعقدہ کواڈاجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ،امریکی صدر کے عدم شرکت کے فیصلے کے بعد آسٹریلیا حکام نے بھی چار ملکی تنظیم کا اجلاس ملتوی کردیا۔ آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بغیر آئندہ ہفتے سڈنی میں کواڈ […]
9 مئی کو قومی سطح پر یوم سیاہ منایا جائےگا،قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں پیدا ہونیوالے انتشار کے بعد حکومتی سطح پر اہم فیصلے کئے گئے ہیں ۔ گزشتہ دن وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت ہونیوالے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا ، اجلاس میں 9 مئی کو قومی سطح پر […]
پرتشدد مظاہروں میں سرکاری ملازمین کے شامل ہونے کا انکشاف، کارروائی شروع

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں سرکاری ملازمین کے شامل ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے تین ملازمین بھی شامل جن کیخلاف پیدا ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جو ویڈیوز سامنے آئی ہیں ان میں آرڈے اے […]
آڈٹ نشاندہی پر 171 ارب روپے کی ٹیکس وصولی چیئرمین ایف بی آر کی رپورٹ پرتحفظات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ آڈٹ نشاندہی پر اب تک 171روپے ٹیکس وصول کرلئے ،آڈت حکام کے مطابق چیئرمین ایف بی آر جس قدر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کررہےہیں اس کے مطابق وصولی ممکن نہ ہوسکی صرف بلوچستان میں 2017 سے 32 ارب روپے ٹیکس چوری کا کیس […]
وفاقی اور صوبائی حکومتیں بھی سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں میں حکومت بھی ملوث ہے ۔ پی ڈی ایم حکومت نے جان بوجھ کر مظاہرین کو سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملے کی دعوت دی ۔ مظاہرین کو روکنے کے بجائے انہیں کھلی چھوٹ دینے […]
پنجاب میں4 افراد کا لرزا خیز قتل ،ملزمان موقع سے فرار

راجن پور(نیوزڈیسک)پنجاب کے علاقے راجن پور میں مخالفین نےگھر پر سوئےہوئے 4 افرادکو قتل کردیاگیا۔ راجن پور کے علاقے کوٹلہ قائم میں پرانی دشمنی نے چار افراد کی زندگی نگل لی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان چار افراد کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ قتل ہونیوالوں میں باپ ، دو […]