اہم خبریں

اے ٹی سی، عمران کیخلاف 2 کیسز میں فیصلہ محفوظ ،3 مقدمات کی ضمانت میں2 جون تک توسیع کردی گئی

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع، 2 کیسز کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف جناح ہاؤس حملہ، زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالتوں […]

پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ 19مئی آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ 19مئی آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ کرکٹ کپ میں میں پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹ ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ان مقابلوں کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو محدود اوورز کی کرکٹ کے بہترین مواقع فراہم کرنا […]

خطرے کی گھنٹی،ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کی موجود صورتحال کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے ۔ اسٹیٹ بنک کے جاری کردی اعلامیے کے مطابق پاکستان کےڈالر ذخائر میں گزشتہ ہفتے 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی آئی جبکہ مجموعی ڈالر ذخائر 9ارب 93 کروڑ 75 لاکھ ڈالر ہیں […]

رواں مالی سال 10 ماہ کے دوران غیر ملکی قرض میں 60 اعشاریہ 5 فیصد کمی ہوئی، رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں مالی سال 10 ماہ کے دوران غیر ملکی قرض میں 60 اعشاریہ 5 فیصد کمی ا ٓئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اقتصادی امور نے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران بیرونی قرض میں 60 اعشاریہ 5 […]

وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے، مظاہروں سے ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لیا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ کریں گے ۔اس دوران وہ 9 کے مظاہروں میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف ریڈیو پاکستان بھی جائیں گے ،گورنر خیبرپختونخوا اور نگراں وزیراعلیٰ سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس وقت اُن کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) […]

مزیدار فالودہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گرمیوں میں شدت اضافے کے ساتھ ہی ٹھنڈے مشروبات میں کی فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے ،والدین اس بات سے ہمیشہ پریشان رہتے ہیں کہ بچے کچھ باہر سے غلط نہ کھا لیں لیکن اب ہم آپ کی یہ پریشانی بھی دور کردیتے ہیں آپ گھر میں فالود ہ تیار […]

آڈیو لیک ٹرینڈ ، اداکار نعمان اعجاز کی پوسٹ وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک) آڈیو لیک ٹرینڈ پر شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مزاح سے بھرپور پوسٹ بناڈالی ، جو دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ واضح رہے کہ ریکارڈنگ اور آڈیو لیک سے متعلق خبریں آج کل سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں، نعمان اعجاز نے بھی اس ٹرینڈ […]

دیکھیں اورسیکھیں

(گزشتہ سے پیوستہ) قومی تشخص کے حوالے سے چینی بہت حساس ہیں۔ان میں وطن پرستی اورقوم پرستی نمایاں ہے۔ اس بات سے وہ بہت خوش ہیں کہ ملک آگے بڑھ رہاہے اوریہ کہ اب انہیں بھی آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔یہ بات قابلِ غورہے کہ بیشتر چینیوں کوچینی ہونے پرفخرہے۔ایک دورتھاکہ سب مغرب کی […]

عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے مقدمے

عمران خان اور اہم ساتھیوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت دو مقدمے، 2 سال سے عمر قید، سزائے موت تک ہو سکتی ہےO آرمی ایکٹ کے تحت سول باشندوں کو سزائیں دی جا سکتی ہیں، قانونی ماہرینO توہین پارلیمنٹ ایکٹ منظور،6 ماہ قید،10 لاکھ جرمانہ کی سزا، 24 رکنی پارلیمانی کمیٹی کسی بھی شخص […]

پاکستان تحریک انصاف کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام ہوگی، بابراعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا کہ حکومت صرف زمان پارک میں آپریشن کا بہانا بنارہی ہے، یہ خود دہشت گرد لاکر زمان پارک میں دکھائیں گے ۔رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو […]